پاکستان کولاکھوں پاؤنڈزمالیت کےمنجمد اثاثےملیں گے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کولاکھوں پاؤنڈزمالیت کےمنجمد اثاثےملیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ون ہائیڈ پارک سمیت ملک ریاض کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کی پیش کش قبول کرلی۔ برطانوی کرائم ایجنسی یہ اثاثے حکومت پاکستان کو واپس کرے گی SamaaTV MalikRiaz

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ون ہائیڈ پارک سمیت ملک ریاض کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کی پیش کش قبول کرلی۔ یہ اثاثے حکومت پاکستان کو واپس کئے جائیں گے۔

نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سےجاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ اگست 2019 میں ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت نے 8 اکاؤنٹس کو منجمد کرنے کا حکم دیا ۔ ان اکاؤنٹس میں مجموعی طور پر 120 ملین پاؤنڈز کے فنڈز موجود تھے۔ اس سے قبل اس کیس میں ہونے والی تحقیقات کے نتیجے میں دسمبر 2018 میں 20 ملین پاؤنڈز کو منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کیا گیا تھا۔ ان تمام عدالتی احکامات کے تحت وہ رقم منجمد کی گئی جو برطانوی بینک اکاؤنٹس میں...

برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاؤنڈز کی واپسی کی پیش کش قبول کرلی ہے۔ اس رقم میں برطانیہ میں ایک جائیداد،لندن کے ہائیڈ پارک میں ایک جگہ، لندن اور وی ٹو ٹو ایل ایچ میں 50 ملین پاؤنڈ مالیت کی جائیداد اور منجمد ہونے والے اکاؤنٹس میں رقم شامل ہے۔ یہ تمام جائیداد پاکستان کی حکومت کو منتقل کردی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت معاشی استحکام کی طرف گامزن,ملک بڑےمعاشی بحران سےنکل گیا،شاہ محمود قریشی نے عوام کو خوشخبری سنادیحکومت معاشی استحکام کی طرف گامزن,ملک بڑےمعاشی بحران سےنکل گیا،شاہ محمود قریشی نے عوام کو خوشخبری سنادیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہاہےکہ پاکستان معاشی اور
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتبلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »

حکومت کے اتحادی مایوس، کوئی اور آپشن تلاش کرنا شروع کردیا، ایسا دعویٰ کہ تحریک انصاف کے ہوش اڑجائیںحکومت کے اتحادی مایوس، کوئی اور آپشن تلاش کرنا شروع کردیا، ایسا دعویٰ کہ تحریک انصاف کے ہوش اڑجائیںحکومت کے اتحادی مایوس، کوئی اور آپشن تلاش کرنا شروع کردیا، ایسا دعویٰ کہ تحریک انصاف کے ہوش اڑجائیں
مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی تازہ ٹویٹ نے حیران کر دیا ، کیا لکھا ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے پاکستانی کرکٹ کھیلنے کے علاوہ سب کر سکتے ہیںوہاب ریاض کی تازہ ٹویٹ نے حیران کر دیا ، کیا لکھا ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے پاکستانی کرکٹ کھیلنے کے علاوہ سب کر سکتے ہیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے فاسٹ باولر وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی
مزید پڑھ »

” یہ ڈار کی نہیں دیار کی عمارتیں ہیں “ مفتی قوی سوشل میڈیا ویڈیو میں جن عمارتوں کو اسحاق ڈار کی کہتے رہے وہ دراصل کس کی نکلیں ؟ جان کر آپ کی ہنسی نہ رکے گی” یہ ڈار کی نہیں دیار کی عمارتیں ہیں “ مفتی قوی سوشل میڈیا ویڈیو میں جن عمارتوں کو اسحاق ڈار کی کہتے رہے وہ دراصل کس کی نکلیں ؟ جان کر آپ کی ہنسی نہ رکے گیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مفتی عبدالقوی قندیل بلوچ کیس
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریوزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:19:04