دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مفتی عبدالقوی قندیل بلوچ کیس
سے باعزت بری ہو گئے ہیں لیکن آج کل سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دبئی کی سیر کر رہے ہیں اور اس دوران انہوں نے ایک ویڈیو بنائی جس میں آسمان سے باتیں کرتی چند عمارتیں دکھائی گئیں جسے مفتی عبدالقوی نے اسحاق ڈار کی قرار دیاہے لیکن دراصل یہ عمارتیں ” ڈار “ کی نہیں بلکہ ” دیار “ کی نکلی ہیں ۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ...
تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ” میں اس وقت دبئی کے ” بزنس بے “ کے علاقے میں کھڑا ہوں جو کہ بہت ہی مہنگا علاقہ ہے ، یہاں پر ایک بعد دوسری اور تیسری ، پھر اس میں چار عمارتیں اکھٹی ، یہ اسحاق ڈار کی ہیں ، اس نے پاکستان کو لوٹنے کے بعد یہ عمارتیں خریدیں اور اب ان کا کھا رہاہے ۔“مفتی عبدالقوی نے اپنے ویڈیو پیغام میں سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کو سخت تنقید کا نشانہ...
مفتی عبدالقوی کی ویڈیو وائر ل ہونے کے بعد صحافی ” زاہد گشکوری “ نے اپنے تئیں ان عمارتوں کی معلومات حاصل کرنے کیلئے کچھ تحقیقات کیں اور دبئی کی لینڈ اتھارٹی سے رابطہ کیا تو انہیں اس کا جواب نہایت حیران کن ملا جسے انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ۔صحاف زاہد گشکوری نے اپنے پیغام میں لکھاکہ “مفتی عبدالقوی لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ، بزنس بے میں جن چار عمارتوں کا یہ اسحاق ڈار کی ملکیت میں ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں دراصل وہ معرو ف رئیل سٹیٹ ڈویلپرز ” دیار“ کی ہیں ۔صحافی کا کہناتھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے: بلاول بھٹوپی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
حسن علی کی بھارتی اہلیہ سامعہ آرزو کا پہلی بار پاکستان آمد پر شاندار استقبالسامعہ آرزو پاکستان پہنچیں تو ان کا کیسے استقبال کیا گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HassanAli SamiaArzoo
مزید پڑھ »
یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus
مزید پڑھ »
کھیلوں کی فیڈریشنز پر افواج پاکستان کا راج کیوں؟پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے الحاق شدہ قومی فیڈریشنز کی تعداد 34 ہے، جن میں سے 11 فیڈریشنز ایسی ہیں جن کے صدور حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں۔
مزید پڑھ »