پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے قرض کو دو سال کے لیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس دوران پاکستان سود کی ادائیگی کرتا رہے گا

پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی ہے جس پر چینی حکام نے مثبت رویے کا اظہار کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے پاکستان کو 5 بلین ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام کے لیے فنانسنگ ذرائع کی نشاندہی کرنے کی ضرورت اور امید ہے چین درخواست قبول کرلے گا۔

حکومتی عہدیداروں نے بتایا کہ پاکستان نے ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف چائنا سے اکتوبر 2024 سے ستمبر 2027 تک واجب الادا قرضوں کی دوبارہ ترتیب پر غور کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے کہا پاکستان کو تین سالہ پروگرام کی مدت کے لیے 5 بلین ڈالر کے بیرونی فنانسنگ خلا کو پر کرنے کے لیے فنانسنگ ذرائع کی نشاندہی کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ پاکستان نے گزشتہ پانچ ماہ کے دوران چین سے قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست کی...

ذرائع نے بتایا کہ بینک نے دو قسم کے قرضے دیے ہیں ایک براہ راست قرضے اور دوسرے سرکاری ملکیت والے اداروں کو گارنٹی شدہ قرضے دیے گئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ری شیڈولنگ پاکستان کے لیے اہم ہے اور یہ مجموعی طور پر 5 بلین ڈالر کے بیرونی فنانسنگ پلان کا حصہ ہے۔ اس طرح کل براہ راست قرض 2.2بلین ڈالر ہوگا جس میں توسیع کی ضرورت ہوگی۔ SOEs کو چین کے 1.2 بلین ڈالر کے قرضے بھی اکتوبر 2024 سے ستمبر 2027 تک میچور ہو رہے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اس سال اکتوبر میں میچور ہو رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کییو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کیاسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کو مزید ایک سال کی لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے.
مزید پڑھ »

دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہدھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہاکنامک زون سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور لاکھ سے زائد ملازمتیں متوقع
مزید پڑھ »

20 ارب ڈالر قرضہ ناکافی، پاکستان کو نجی سرمایہ کاری سے وسائل تلاش کرنے کی ضرورت20 ارب ڈالر قرضہ ناکافی، پاکستان کو نجی سرمایہ کاری سے وسائل تلاش کرنے کی ضرورتعالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا قرض دینے کو ناکافی قرار دیا ہے اور پاکستان پر نجی سرمایہ کاری کے ذریعے مزید وسائل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے 10 سال کے عرصے میں ترقیاتی مقاصد کے اہداف کے حصول کیلیے 20 ارب ڈالر کا قرضہ ناکافی ہوگا۔
مزید پڑھ »

فچ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے خدشے کا اظہارفچ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے خدشے کا اظہارپاکستان کو رواں مالی سال میں 22 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضوں کی ادائیگی کرنی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

داسو ہائیڈرو پاور؛ عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر نئے قرض کی منظوری کا امکانداسو ہائیڈرو پاور؛ عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر نئے قرض کی منظوری کا امکانداسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت 190.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1700 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

مشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دیمشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دیدرخواست بشریٰ بی بی کی فوکل پرسن مشال یوسفزئی کی جانب سے دائر کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-17 20:00:28