جہاں تک جموں و کشمیر کا تعلق ہے آرٹیکل 370 نے یہ معاملہ ہمیشہ کیلیے ختم کردیا، بھارتی وزیر خارجہ
پاکستان کیساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہوچکا؛ بھارتاسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیدپاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد منظرعام پر آگئےپشاور؛ خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم گرفتاربرطانیہ کا پاکستان سمیت11 ممالک کے پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور اب ختم ہو...
بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ کچھ اقدامات کے نتائج ہوتے ہیں۔ اور جہاں تک جموں و کشمیر کا تعلق ہے، میرے خیال میں آرٹیکل 370 سے یہ معاملہ ختم کردیا گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا۔ اب ہم رد عمل دیں گے۔ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نہیں رہیں گے۔ منفی یا مثبت ہر طرح کے حالات کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا، دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظمدہشت گردی کے خاتمے کے لیے افواج پاکستان کو تمام وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ خالدہ ضیا کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلانظلم کا دور ختم ہوا اب بس ملک کو آگے چلتے رہنا چاہیے، خالدہ ضیاء
مزید پڑھ »
بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کی سُست رفتاری، حنا خواجہ بیات حکومت پر برس پڑیںکیا آپ پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ اداکارہ کا حکومت سے سوال
مزید پڑھ »
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: برطانوی ٹی وی چینلز کی میچ رائٹس لینے میں عدم دلچسبیبراڈ کاسٹرز سامنے نہ آنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ براڈ کاسٹرز سے بات چیت نہیں کی جارہی: پی سی بی کا مؤقف
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرارجماعت اسلامی کی جانب سے حکومت پر بات چیت سے فرارکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »