پاکستان کیخلاف میچ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بدکلامی پرآسٹریلوی فاسٹ بولر پاکستان کیخلاف میچ سے باہر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے بدکلامی کرنے پر فاسٹ بولر جیمزپیٹنسن کو پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک میچ میں حریف کھلاڑی سے بد کلامی کرنا فاسٹ بولر جیمزپیٹنسن کو مہنگا پڑ گیا، کرکٹ آسٹریلیا نے واقعے کا جائزہ لینے کے بعد فاسٹ بولر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بیان میں کہا ہے کہ فاسٹ بولر جیمزپیٹنسن کو ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیاہے اور وہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹنسن نےشیفیلڈ شیلڈ کے میچ کےکوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی جس بنا پر بولر کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی۔ دوسری جانب فاسٹ بولر نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ ان سے ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی ہوئی ہے جس پرانہیں دکھ اور افسوس ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈین جونز نے آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگادیا - ایکسپریس اردوڈین جونز نے آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگادیا - ایکسپریس اردوایشین کرکٹرزکو مقامی ماحول سے مطابقت پیدا کرنے کے لیے کم از کم طویل فارمیٹ کے3 میچ درکار ہوتے ہیں، ڈین جونز
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کیلئے مشاورت جاری ہے،وزیرخارجہلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کیلئے مشاورت جاری ہے،وزیرخارجہپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپنے والد کی صحت کے حوالے سے سیاسی بیانیہ اپنانے کی بجائے قانونی راستہ اختیار کرنا چاہئے،وزیرخارجہ Read News MediaCellPPP BBhuttoZardari SMQureshiPTI ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

فردوس عاشق کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے مقررفردوس عاشق کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے مقررفردوس عاشق کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے مقرر Pakistan FirdousAshiqAwan ContemptOfCourtCase Dr_FirdousPTI Islamabad HighCourt pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »

اے ایس ایف منی لانڈرنگ اور منشیات اسملنگ کیخلاف کوشاں ہے، میجر جنرل ظفر الحقاے ایس ایف منی لانڈرنگ اور منشیات اسملنگ کیخلاف کوشاں ہے، میجر جنرل ظفر الحقڈی جی اے ایس ایف میجر جنرل ظفر الحق نے کہا ہے کہ جوانوں کو جدید تقاضوں کے مطابق تربیت دی جاتی ہے اہلکاروں نے منی لانڈرنگ کی روک تھام اور منشیات کی اسملنگ کیخلاف مؤثرکارروائیاں کیں
مزید پڑھ »

بھارت: ہندو طلباء مسلمان پروفسیر کیخلاف سڑکوں پربھارت: ہندو طلباء مسلمان پروفسیر کیخلاف سڑکوں پرسیکولر بھارت ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حب ریور روڈ پر دھرنا، جے یو آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہحب ریور روڈ پر دھرنا، جے یو آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہحب ریور روڈ پر دھرنا، جے یو آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:28:41