وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے اول نائب وزیر برائے توانائی پاول سوروکن نے 6 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم روس کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے روابط کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم نے روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت کا اعادہ کیا۔
روس کے اول نائب وزیر برائے توانائی پاول سوروکن نے 6 رکنی وفد کے ہمراہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان روس کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، ہم روس کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے روابط کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ اہوں نے کہا کہ روس کے صدر ولادی میر پوتن سے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات نہایت مفید رہی، وزیراعظم نے روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت کا اعادہ کیا۔
روسی وزیر توانائی نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون کی بے پناہ استعداد موجود ہے روس پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔ Feb 27, 2025 01:25 AMگلگت بلتستان؛ یاسین میں دو روزہ قدیم ثقافتی تہوار جشن تخم ریزی کا انعقادخلائی تحقیق میں تعاون کا معاہدہ پاک-چین دوستی کا ایک نیا باب ہے، وزیراعظممصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان نہایت شاطراور عادی جرائم پیشہ ہے، پولیس رپورٹ عدالت میں جمعمتحدہ عرب امارات؛ رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے پہلی بار ڈرونز اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خزانہ کی برطانیہ کے انڈر اسٹیٹ سیکرٹری ہمیش فاکنر سے ملاقاتپاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکیٰ نے مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے لیے دستاویزات کا تبادلہ کیاپاکستان اور ترکیٰ نے ترکیٰ کے صدر رجب طیب آردوغان کی پاکستان کے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے لیے یادداشتوں کے دستاویزات کا تبادلہ کیا۔ پرائم منسٹر شہباز شریف اور صدر آردوغان نے دونوں جانب سے اتفاقی قراردات کے تبادلہ کو گواہ بنایا۔
مزید پڑھ »
اردوان اور شہباز شریف کی دوستی: پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کی نئی شناختپاکستان اور ترکیہ کے درمیان گہرے تعلقات کی ایک نئی شناخت قائم ہوئی ہے جس کی بنیاد ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی باہمی دوستی پر ہے۔ اردوان کی جرات مندی اور فیصلے کرنے کی صلاحیت، اور شہباز شریف کی عملی سیاست اور عوامی مفادات کو مقدم رکھنے کا عنصر، دونوں رہنماؤں کو ایک منفرد اور قدرے رہنما بناتا ہے۔ ان دونوں کے درمیان تعلقات میں احترام، تجربات اور کامیابیوں کا انعقاد اور دونوں ممالک کے عوام میں ثقافتی تعلقات کو فروغ دینا نظر آتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آذربائیجان کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، کئی معاہدےوزیراعظم کا آذربائیجان کے صدارتی محل میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
مزید پڑھ »
پاکستان، ازبکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی فہرست سامنے آگئیآئندہ چار برس میں پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارت کے حجم کو 4 ارب ڈالر پر پہنچانے پر اتفاق
مزید پڑھ »
پاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، سرمایہ کاری، سیاحت اور دیگر مشترکہ دلچسپ علاقوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »