پاکستان کی ریاست نے ملوث عناصر کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے۔ اس مہم کا مقصد صدارتی اداروں کو بدنام کرنے اور مخصوص سیاسی مقاصد کو حاصل کرنا ہے۔ ٹاسک فورس کو 10 دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرنے اور ملوث عناصر کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
اسلام آباد احتجاج کے بعد ریاست پاکستان کے خلاف مذموم پروپیگنڈا کرنےوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی۔
اس مہم کا مقصد ملک میں امن وامان کی صورتحال کو خراب کرنا، صوبائیت اور نسلی تقسیم کو ہوا دینا اور مخصوص سیاسی مقاصد کو حاصل کرنا ہے۔ غیر ملکی سامعین کو متاثر کرنے کے لیے، اس دشمنانہ مہم کے محرکین نے جعلی پرتشدد تصاویر اور مواد کا استعمال کرتے ہوئے سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا تاثر دینے کی کوشش کی۔
ٹاسک فورس میں جوائنٹ سیکرٹری وزارت داخلہ جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات، ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے، ڈائریکٹر آئی ٹی، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی، جوائنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو، ڈی آئی جی پولیس اسلام آباد اور آئی ایس آئی اورایم آئی کے نمائندے بھی شامل کیے گئے ہیں۔
پاکستان جوائنٹ ٹاسک فورس مذموم پروپیگنڈا احتجاج امن و امان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذموم سیاسی مقاصد کا حصول، پی ٹی آئی کا ہلاکتوں سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈاپی ٹی آئی کی جانب سے فلسطین کے شہداء کی لاشوں کی تصاویر کے ذریعے مذموم پروپیگنڈا جاری
مزید پڑھ »
آسٹریلیا: کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیشمجوزہ قانون میں خلاف ورزی کرنے والی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر لاکھوں ڈالرز کے جرمانے عائد کرنے کی بات بھی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی گھما ہونے کی اجازت دی گئیپاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں کو کل یا تیسرے روز تک بند رہنے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج، شاہراہوں کی بندش سے لاہور میں اشیائے ضروریہ کی قلتمقررہ قیمت سے زائد رقم وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں فساد پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے ٹاسک فورس قائم، وزیرداخلہ سربراہ ہونگےوزیرِاعظم نے آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار وفساد کی کوشش روکنے کیلئے وفاقی انسداد فسادات فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش، یہ لوگ کامیاب نہیں ہوں گے: نواز شریفجھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے، صدر ن لیگ کی لندن سے وطن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »