احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش، یہ لوگ کامیاب نہیں ہوں گے: نواز شریف

Pakistan خبریں

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش، یہ لوگ کامیاب نہیں ہوں گے: نواز شریف
Pti Protest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے، صدر ن لیگ کی لندن سے وطن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو

۔ فوٹو فائل

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے جہاں روانگی سے قبل انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔یاد رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز چند روز سے لندن میں مقیم تھے، اس دوران دونوں نے کچھ روز سوئٹزرلینڈ میں بھی گزارے تھے۔

یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ اس بار سر سے کفن باندھ کر نکلیں گے اور مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں لوٹیں گے۔عمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خطعمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Protest

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیجلد احتجاج کی کال دیں گے اور پورے ملک سے لوگ اسے جوائن کریں گے، احتجاج کے لیے جلد عمران خان سے ملاقات ہوگی
مزید پڑھ »

پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چینپاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چینپاک چین تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

نواز شریف کی پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنےکی تجویزنواز شریف کی پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنےکی تجویزپاکستان کی طرف سے بھارت کو سستی بجلی بیچنے کے حق میں ہوں، یہ ضرورکرنا چاہیے، نواز شریف
مزید پڑھ »

گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہیہ فیچرز آئندہ چند ہفتوں میں سب سے پہلے امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »

مریم سے پی آئی اے کی خریداری پر جوبات ہوئی اس پر مزیدکام کا ارادہ ہے: نواز شریفمریم سے پی آئی اے کی خریداری پر جوبات ہوئی اس پر مزیدکام کا ارادہ ہے: نواز شریفا گر ایسا ہو جائے تو ملک کو ایک اچھی ائیر لائن میسر آئےگی، نواز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:58:40