پاکستان کی طرف سے بھارت کو سستی بجلی بیچنے کے حق میں ہوں، یہ ضرورکرنا چاہیے، نواز شریف
لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کو تلخ ماضی پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنے کی تجویز دیتے ہوئے پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنے کی تجویز بھی پیش کردی۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ صرف موسمیاتی تبدیلی پر تعاون نہیں، دونوں ملکوں کو تجارت شروع کرنی چاہیے، ایک دوسرے کے ساتھ کاروبار کرنا چاہیے، تعلقات اچھے ہوجائیں تو ضرورت کا سامان دو گھنٹے میں پاکستان آسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر ایس سی او پر پاکستان آتے تو بہت اچھا ہوتا، بھارتی وزیراعظ٘م نہیں آئے مگر وزیر خارجہ آئے یہ بھی اچھی بات ہے، ایس سی او سے پاک بھارت تعلقات کی اچھی شروعات ہو سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کے واحد خریدار کے کردار کے خاتمے کیلئے انڈپینڈنٹ ملٹی پلئیر مارکیٹ بنانےکا فیصلہاس ادارےکے ذریعے پاکستان میں بجلی کی مؤثر اورشفاف مسابقتی مارکیٹ قائم کی جائے گی: اعلامیہ
مزید پڑھ »
آصف زرداری، نواز شریف پر توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظنواز شریف، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کے وکلا نے توشہ خانہ ریفرنس نیب کو بھیجنے کی استدعا کی
مزید پڑھ »
چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیتین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
مزید پڑھ »
معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظمجتھے کو فکر ہے پاکستان ترقی کرگیا تو ہمیں کون پوچھے گا اس لیے پاکستان کی ترقی ایک جتھے کو قبول نہیں: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیںحکومت ایسے لوگوں کو نہ بلایا کرے جنہوں نے پاکستان کی مہمان نوازی کو انجوائے کرکے پھر بھارت جا کر برا کہنا ہوتا ہے: مشی خان
مزید پڑھ »
لاہور میں بڑوں کی ملاقات، عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی کا اتفاق ہوگیاپاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے صدر نواز شریف کی میزبانی میں لاہور میں منعقدہ ملاقات میں عدالتی اصلاحات پر اتفاق رائے کرلیا۔
مزید پڑھ »