بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ پہلے اقتصادی جائزہ بارے ہونیو الے مذاکرات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے پر پیشرفت ہوئی ہے موسمیاتی تبدیلیوں پر ممکنہ طور پر فنڈز بھی فراہم کیے جاسکتے ہیں پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ توانائی کے شعبے میں لاگت کم کرنے اور معاشی ترقی کی شرح بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی جب کہ پاکستان کے ساتھ صحت عامہ، تعلیم کے فروغ اور سماجی تحفظ کے لیے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا، پاکستان کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کو حتمی شکل دینے کے لیے ورچوئلی بات چیت جاری رکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان آئی ایم ایف سے نیا پروگرام لینے کیلئے تیارآئی ایم ایف پاکستان سے موسمیاتی لچک فنڈ کے تحت 26ویں پروگرام کیلئے مذاکرات کرے گا
مزید پڑھ »
زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر کر دی گئیزرعی شعبے پر سالانہ 6 لاکھ روپے آمدن تک کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، قانون سازی سے متعلق رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے مذاکرات کی شروعات اچھے انداز میں ہوئی، وزیرخزانہکچھ شعبوں میں ریلیف ممکن بنانے کیلیے آئی ایم ایف سے اگلے بجٹ پر بھی بات کرینگے
مزید پڑھ »
ملکی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، علی محمد خانچیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات غیر معمولی ہے،جہانزیب عباسی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت مسترد کردیپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »