پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹ کی حیران کن قیمت مقرر
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے ذریعے پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہو گی— فائل فوٹو: اے ایف پی
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ذریعے پاکستان میں 10سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہو رہی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور ان کی مالیت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ٹیسٹ میچز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 7 دسمبر کو شروع ہوگی اور شائقین کرکٹ www.yayvo.com سے ٹکٹ آن لائن بک کرسکتے ہیں۔
پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے موقع پر پی سی بی نے ٹکٹوں کی مالیت 50روپے مقرر کی ہے جہاں راولپنڈی اسٹیدیم میں شعیب اختر انکلوژر کے ٹکٹس پچاس روپے میں دستیاب ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان، سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو ہوگاٹیم کا اعلان کس دن ہوگا اور کن کن تبدیلیوں کا امکان ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL PAKvsSRI
مزید پڑھ »
سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلانآئی سی سی نے کن کن میچ آفیشلز کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تعینات کیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL ICC
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے 7 دسمبر کو ٹیم کے اعلان کا امکان'سری لنکا کیخلاف سیریز میں فواد عالم پاکستان ٹیم کا حصہ ہونگے۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL
مزید پڑھ »
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچزکے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان - ایکسپریس اردوشائقین کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹکٹوں کی مالیت پچاس روپے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھ »