پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے اقدامات شروع

Global Warming خبریں

پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے اقدامات شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ٹرائلز سے چاول کی فصل سےگرین ہاؤس گیس کے اخراج کا اندازہ لگایا جا سکےگا، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔

جیو نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں اور پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے کے لیے شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں پائلٹ اسٹڈی شروع کردی گئی ہے جس میں زمین کو گیلا اورخشک کرنےکے لیے متبادل طریقہ کار کے ٹرائلزکا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں چاول کی فصل پر متبادل طریقہ کار کے ٹرائلزکا نفاذکیاگیا، متبادل طریقہ کار سےچاول کی پیداوار پر اثرات کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔

اے ڈی بی حکام کا بتانا ہے کہ ٹرائلز سےچاول کی فصل سےگرین ہاؤس گیس کے اخراج کا اندازہ لگایا جاسکےگا، ٹرائلز ملک کی گرین ہاؤس گیس انوینٹری کی درستگی کوبڑھائیں گے اور پاکستان میں کاربن مارکیٹ کے اقدامات کے لیے ضروری ڈیٹا فراہم کریں گے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مشترکہ مطالعے میں یونیورسٹی آف فلپائن کا انٹرنیشنل رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور جرمنی کا کارلسروہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بھی اسٹڈی میں شریک...

'امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے لکھا گیا خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے''عجیب ٹرینڈ چل پڑا ہے'، مشی خان کا ٹک ٹاکرز کو ذاتی ویڈیو کسی کو بھی نہ بھیجنے کا مشورہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خطعمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط46 ارکان کانگریس نے خط میں بائیڈن سے پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق ایوان نمائندگان کی قرارداد پر اقدامات کرنے کی اپیل کی
مزید پڑھ »

جنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیجنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیپاکستان میں زرعی ٹیکس 2300 اروب روپے تک ہوسکتاہے، آئی ایم ایف کوبریفنگ، صوبوں کے ساتھ آئی ایم ایف کے مذاکرات کے آخری روز زرعی ٹیکس پر صوبائی اقدامات کاجائزہ لیا گيا
مزید پڑھ »

این ڈی ایم آر ایف سے کسی بھی چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندیاین ڈی ایم آر ایف سے کسی بھی چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندیپاکستان کاربن کے عالمی اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈال رہا ہے جبکہ سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں ہے، احسن اقبال
مزید پڑھ »

2023 میں زمین کو گرم کرنے والی زہریلی گیسوں کے اخراج کی شرح میں ریکارڈ اضافہ2023 میں زمین کو گرم کرنے والی زہریلی گیسوں کے اخراج کی شرح میں ریکارڈ اضافہ2023 میں فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 420 پی پی ایم تک پہنچ گئی تھی جو کہ صنعتی انقلاب کے عہد کے مقابلے میں 51 فیصد زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں پاکستان نے بھارت کو بھی آؤٹ کلاس کردیابیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں پاکستان نے بھارت کو بھی آؤٹ کلاس کردیاگرین شرٹس نے 0-12 سے کامیابی حاصل کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
مزید پڑھ »

افغان طالبان کو ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکا کے ساتھ نئے دور کی امیدافغان طالبان کو ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکا کے ساتھ نئے دور کی امیدحکومت دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب شروع کرنے کے لیے پرامید ہے، ترجمان افغان وزارت خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:48:17