بزنس فورم نے وزیر خزانہ سے سال 2025 کے لیے واضح اور قابل عمل معاشی روڈ میپ کے اعلان کی اپیل کردی
/ فائل فوٹو
پاکستان بزنس فورم نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کو خط لکھ کر سال 2025 کے لیے واضح اور قابل عمل معاشی روڈ میپ کا اعلان کرنےکی اپیل کی۔ بزنس فورم نے خط میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام کے باوجود روپیہ مضبوط ہونے میں ناکام رہا، حکومت روپے کو مضبوط کرنے کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرے، روپے کی مضبوطی کے بغیر مالی دباؤ کم کرنے کی کوششیں بے اثر رہیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی لابسٹس کی کوشش ہے عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے، شرجیل میمنپاکستان کے اندرونی مسائل میں کسی کو مداخلت نہیں کرنا چاہیے، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »
اتحاد تنظيمات وزرات صنعت یا زراعت كے ساتھ منسلک ہونا چاہیں تو ان كا مسئلہ ہے: طاہر اشرفیوزارت تعليم كے ساتھ مدارس كو منسلک كرنے كا معاہدہ بھی ان ہی اكابرين كا ہے، نظام كا خاتمہ كسی صورت قبول نہیں کریں گے: چیئرمین پاکستان علما کونسل
مزید پڑھ »
پاکستان میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے کی حکومت کی پرعزموفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت پاکستان میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی، پاکستان کی شرائط مان لی گئیںبھارت ایونٹ کیلیے پاکستان نہیں آئے گا،پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
کوئی اپنی دولت یا بندوق سے پاکستان کا مالک نہیں بن سکتا، امیر جماعت اسلامیمنظم طریقے سے نوجوانوں کو مایوس کیا جا رہا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ پاکستان میں کچھ نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »
سیلز ٹیکس چوری سے بزنس ماڈل نہیں چل سکتا: وزیر خزانہپرائیویٹ سیکٹرکا معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ہے، انہوں نے معیشت کو لیڈ کرنا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »