پاکستان، امریکا کے عوامی رابطوں کو مضبوط ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان، امریکا کے عوامی رابطوں کو مضبوط ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پی پی کی اراکین کانگریس اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب سے خطاب

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان عوامی رابطوں کو مضبوط بنانا چاہیے۔ پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناشتے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دنیا بھر کے لوگوں نے شرکت کی۔ یہ ایک اچھا موقع تھا۔

بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطوں کو مضبوط کرنا چاہیے۔ مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے لوگوں کو متحد کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ ناشتے پر اراکین کانگریس سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ تمام ملاقاتیں ذاتی حیثیت میں کیں۔ بلاول بھٹو نے دعائیہ ناشتے سے خطاب بھی کیا۔ انہوں نے اس موقع پر دنیا بھر کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔Feb 05, 2025 02:43 AMگوجرانوالہ؛ بچے پر تشدد کرنے والے خواجہ سرا کیخلاف مقدمہ درجڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیعاینکرز ایسوسی ایشن نے بھی پیکا ترمیمی ایکٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو: پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطوں کو مضبوط بنانا چاہیےبلاول بھٹو: پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطوں کو مضبوط بنانا چاہیےچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطوں کو مضبوط بنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے لوگوں کو متحد کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانبلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »

بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپسبلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپسچیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری دبئی میں قیام کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کا دبئی پروگرام ملتویبلاول بھٹو زرداری کا دبئی پروگرام ملتویپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دبئی جانے کا پروگرام اچانک ملتوی کردیا اور کراچی ائیرپورٹ سے واپس بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہےسندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہےبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات پورے پاکستان میں سب سے کم ہے مگر تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

چین اور کینیڈا پر ٹیرف عائد کرنے سے امریکیوں کیلیے معاشی مشکلات بڑھیں گی، ٹرمپ کا اعترافچین اور کینیڈا پر ٹیرف عائد کرنے سے امریکیوں کیلیے معاشی مشکلات بڑھیں گی، ٹرمپ کا اعترافکینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست ہونا چاہیے، اس سے ٹیکسز میں کمی ہوگی اور شہریوں کو فائدہ ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 00:09:01