پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر پر آئرلینڈ میں ہالووین پارٹی منانے ہزاروں شہری جمع ہوگئے
آئرلینڈ میں ہالووین پریڈ کے لیے طرح طرح کے خوفناک کوسٹیوم پہنے اور میک اپ کے ذریعے جن یا بھوت کا روپ دھارے ہزاروں افراد جمع ہوگئے اور منتظمین کی راہ تکے رہ گئے۔
ہالووین لباس میں ملبوس ہزاروں شہری پریڈ کے انتظار میں سڑکوں پر کھڑے تھے جس کے باعث دونوں اطراف ٹریفک جام ہوگیا لیکن پروگرام کے منتظمین کا دور تک اتا پتا نہیں تھا۔ جس پر لوگ حیران اور پریشان رہ گئے۔ جلد ہی شہریوں اور پولیس کو اندازہ ہوگیا کہ انھیں آن لائن مدعو کرکے بیوقوف بنایا گیا۔ ویب سائٹ پر ہی اس بات کا اعلان کیا گیا کہ جمعرات کی شام 7 بجے سے 9 بجے تک ہالووین ڈے پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
AI سے بنی پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر، آئرلینڈ میں ہزاروں افراد ہالووین پریڈ کیلئے جمع ہوگئےپریڈ میں شرکت کی غرض سے جمع ہونے والے لوگ پریڈ کے آغاز کا انتظار کرتے رہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کا انتظار طویل ہوتا چلاگیا
مزید پڑھ »
پاکستانی ویب سائٹ کی ’غلطی‘: آئرلینڈ میں سینکڑوں افراد غیرمنعقدہ ہیلووین پڑیڈ دیکھنے چلے آئےرواں ہفتے جمعرات کو آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں او کونل سٹریٹ پر سینکڑوں افراد ہیلووین کی پریڈ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے لیکن وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ وہاں نہ تو کوئی پریڈ تھی اور نہ پولیس اہلکار۔
مزید پڑھ »
جاپان؛ سائیکل چلاتے ہوئے موبائل کے استعمال پر قید کی سزا ہوگیجاپان میں نشے کی حالت میں سائیکل چلانے پر ہزاروں ڈالر جرمانہ بھی ہوگا
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججوں کی دوسری وضاحت، چیف جسٹس نے ڈپٹی رجسٹرار سے جواب طلب کرلیابغیراوریجنل فائل جمع کرائے وضاحت سپریم کورٹ ویب سائٹ پرکیسےآئی؟ ویب ماسٹرسے وضاحت طلب
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کے قتل کیس میں پیشرفت، قاتل سے کون رابطے میں تھا؟ پولیس نے پتا لگالیاملزم رابطے میں رہنے کیلئے سوشل میڈیا ویب سائٹ اسنیپ چیٹ پر مختلف اکاؤنٹ استعمال کرتا تھا: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
آئرلینڈ نے لبنانی بارڈر سے اپنا فوجی امن مشن واپس بلانے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردیآئرلینڈ کا امن مشن دستہ اسرائیل لبنان بارڈر پر جس پوسٹ پر تعینات ہے وہاں سرحدی دراندازی کا مشاہدہ اور اسے رپورٹ کرنا اس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے
مزید پڑھ »