پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، بیلجیم میں استحکامِ پاکستان تقریب سے شرکا کا خطاب

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، بیلجیم میں استحکامِ پاکستان تقریب سے شرکا کا خطاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی سلامتی اور ترقی سب سے پہلے ہے، پاکستان یا افواجِ پاکستان کے خلاف کسی سرگرمی کو قبول نہیں کریں گے، شرکا

بیلجیم میں استحکامِ پاکستان کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، شرکاء نے قومی ترانہ اور ملی نغمہ “تیرا پاکستان ہے، یہ میرا پاکستان” نے مل کر گایا۔

تقریب کے شرکاء نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، پاکستان کی سلامتی اور ترقی سب سے پہلے ہے، پاکستان یا افواجِ پاکستان کے خلاف کسی سرگرمی کو قبول نہیں کریں گے۔ بی پازٹیو پاکستان کے نام سے متحد ہو کر پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سالمیت کے لیے ملکر کام کرنا ہوگا، تقریب کے شرکاء نے سول نافرمانی نامنظور، ترسیلات زر بڑھاؤ، ملک بچاؤ” کے فلک شگاف نعرے بھی لگائےJan 30, 2025 05:14 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیاپی آئی اے کے ریٹائرڈ پائلٹس کے پنشن فنڈز سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشافمری میں برفباری، پنجاب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

پاک بھارت آغاز دوستی کے 13 ویں امن کیلنڈر کا اجراءپاک بھارت آغاز دوستی کے 13 ویں امن کیلنڈر کا اجراءآئندہ چند روز میں پاکستان میں بھی امن کیلنڈر کے اجراء کی تقریب ہوگی
مزید پڑھ »

میرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممیرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممجھے یقین ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، اسلام آباد میں عالمی معیار کے ہوٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستانی حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ترجیحات اور اس کی کابینہ میں پاکستان سے متعلق مثبت نظریہ نہ رکھنے والے افراد کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات میں رکاوٹیں ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا، ملالہ یوسفزئی کی صہیونی ریاست پر تنقیدغزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا، ملالہ یوسفزئی کی صہیونی ریاست پر تنقیددنیا میں120 ملین، پاکستان میں 10 ملین لڑکیاں اسکول نہیں جاسکتیں، ملالہ کا لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں خطاب
مزید پڑھ »

پاکستان کسٹمز نے کارکردگی کو جدید بنانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، چیئرمین ایف بی آرپاکستان کسٹمز نے کارکردگی کو جدید بنانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، چیئرمین ایف بی آرچیئرمین ایف بی آر کا کراچی میں انٹرنیشنل کسٹمز ڈے 2025 کی مناسبت سے کسٹمز ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:37:42