تجارت بڑھانے کے لیے ہمیں جغرافیائی قربت کا فائدہ اٹھانا چاہیے، خالد بن عبدالعزیز پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب
ملک کے کشیدہ حالات پر خاموش شکیب الحسن نے قوم سے معافی مانگ لیعمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلبملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کی پریشانی میں مزید اضافہ؛ ابرار احمد بخار میں مبتلاٹانک؛ زیرتعمیر پولیس چوکی پر فائرنگ میں 2 اہل کار شہید، 2 زخمیپی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارجبھارت میں ہندو تہوار کی آڑ میں انتہاپسندوں کا مسلمانوں پر بدترین تشددسعودی وزیر سرمایہ کار خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے...
خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، تجارت بڑھانے کے لیے ہمیں جغرافیائی قربت کا فائدہ اٹھانا چاہیے اور علاقائی خوشحالی کے ہدف کے حصول کے لیے ہمیں مل کر کام کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے دوسرا گھر ہے، دونوں ممالک کے تعلقات کی طویل تاریخ ہے اور مذہبی و روحانی تعلق قائم ہے۔ دونوں ممالک کے باہمی تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
مزید پڑھ »
سعودی وزیر کی سربراہی میں 130 سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان پہنچ گیاوفاقی وزرا مصدق ملک، جام کمال اور عبدالعلیم خان نےنورخان بیس پر سعودی وفد کا استقبال کیا
مزید پڑھ »
ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہجب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا، کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا: علی پرویز ملک
مزید پڑھ »
بھارتی خاتون نے سونے کا مقابلہ جیت کر لاکھوں روپے اپنے نام کرلیےسیشوری پاٹل نامی خاتون ایک سرمایہ کاری بینکر ہے جس نے سونے کے انٹرن شپ پروگرام 'ویک فٹ' کے تیسرے سیزن میں حصہ لیا
مزید پڑھ »
چین کے اعلیٰ سطح تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہچینی وفد کی صنعت، بینکنگ، دفاع، توانائی، زراعت، لائیو اسٹاک، آبی زرعت اور صحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
مزید پڑھ »
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ روانگی کیلئے این او سی کی منتظراین او سی میں تاخیر کے باوجود پی ایف ایف ٹیم روانگی کے لیے پرعزم ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ تمام ضروری کاغذی کارروائیاں بروقت مکمل ہو جائیں گی۔
مزید پڑھ »