پاکستان کا اسرائیل کے حوالے سے موقف واضح ہے:ترجمان دفتر خارجہ Read News ForeignOfficePk Israel Pakistan pid_gov MoIB_Official
ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کسی بھی بات پر کوئی غور نہیں کیا جا رہا۔ ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کا کہنا تھا کہ 5اگست کو کشمیر میں بھارتی غیر قانونی تسلط کو ایک سال ہوا،بھارت نے ایک سال سے کشمیریوں کو تمام بنیادی انسانی سہولیات سے محروم رکھا ہے،پاکستان راجوری میں 3کشمیریوں کی شہادت کی مذمت کرتا ہے،پاکستان کے سیاسی نقشے سے تاریخی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،کشمیر بھارت کا حصہ نہیں،پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا،جوناگڑھ اور...
نومنتخب صدر وولکن بوزکر نے پاکستان کا دورہ کیا،وولکن بوزکر نے مسئلہ کشمیر کے پرامن حل پر زور دیا، کورونا وباء کیخلاف پاکستانی اقدامات کو دنیا کیلئے مثال قرار دیا جبکہ وزارت خارجہ مشرق وسطیٰ امن عمل اور مسئلہ فلسطین پر واضح بیان جاری کر چکے ہیں کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے دیرینہ مضبوط موقف میں کوئی تبدیلی نہیں،پاکستان، او آئی سی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت مسئلہ فلسطین کا حل چاہتا ہے،مسئلہ فلسطین 1967ء سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، جس کا القدس الشریف دارالحکومت ہو، پاکستان،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت نے سیاحت کے فروغ کےلیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی (این سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان - ایکسپریس اردواسرائیل کو ماننے کیلیے میرا ضمیر کبھی راضی نہیں ہوگا کیونکہ فلسطین کے معاملے پر ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے،عمران خان
مزید پڑھ »
امارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظمامارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظم Palestine OccupyPalestine IsraeliCrimes Israel UAE PalestinianPM IsraeliTerrorism ArabCommunity PalestinePMO netanyahu Israel UAEmGov uaegov OIC_OCI UN
مزید پڑھ »
امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا مؤقف سامنے آگیا - ایکسپریس اردواسرائیل کی توسیع پسندی کی یک طرفہ پالیسیاں بلا جواز اور دوریاستی حل کے لیے نقصان دہ ہیں، سعودی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا بیان آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا ۔العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی
مزید پڑھ »