اسرائیل کو ماننے کیلیے میرا ضمیر کبھی راضی نہیں ہوگا کیونکہ فلسطین کے معاملے پر ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے،عمران خان
اسلام آباد:
نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میری پوری زندگی جدوجہد میں گزری، 9 سال کا تھا جب سے جدوجہد کر رہا ہوں، سیاست کینسراسپتال سے بڑی جدوجہد ہے، ’’ٹو پارٹی‘‘ سسٹم میں تیسری پارٹی کو منوانا بہت مشکل کام تھا، کوشش کی جائے تو اونچ نیچ سے خوف نہیں آتا، برے وقت سے لوگ گھبرا جاتے ہیں، اصغرخان نے زبردست پارٹی بنائی تاہم برے وقت میں ناکام ہوگئے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبا کے بعد اٹلی، اسپین نے لاک ڈاؤن لگایا تو پاکستان میں لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا گیا، پہلے روز سے کہا پاکستان کے حالات اسپین، اٹلی سے مختلف ہیں، نریندرمودی نے 4 گھنٹے کے نوٹس پر کرفیو لگا دیا، بھارت نے وہ کیا جو اپوزیشن جماعتیں مجھے کہہ رہی تھیں، لاک ڈاؤن سے بھارت کا 35 فیصد طبقہ کچلا گیا اور حکومت کو شدید تنقید سہنا پڑی، ہم نے کمزورطبقے کو سامنے رکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کیا اور کامیاب بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل سے معاہدے کا مقصد ایران کو نشانہ بنانا نہیں، اماراتی وزیر خارجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اب آپ کو کراچی کا فنڈ نہیں کھانے دیں گے، شہباز گلحیرت ہے ایک دن اپنی نااہلی مانتے ہیں، تعاون کی درخواست کرتے ہیں، اگلے دن مُکر جاتے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کے اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکراچی پر وفاق سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمیٹی بنی ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
شرجیل میمن کی والدہ و اہلیہ کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ سندھ ہائیکورٹسندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت کے دوران نیب سے سوال کیا ہے کہ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی والدہ اور اہلیہ کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟
مزید پڑھ »
اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے کہ وزیراعظم کسی کو این آر او نہیں دیں گےاسد عمراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگئے ہیں اور لمبی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہیں،
مزید پڑھ »
ہمت نہیں تو دل کو ہتھیلی پہ مت سجا... -فوزیہ شیخ کا تعلق خوشاب سے ہے- اردو زبان اور ادب سے لگاؤ نے انھیں شاعری پر آمادہ کیا تو انھوں نے غزل کو اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کرنے کے لیے چنا اور اسے اظہار کا وسیلہ بنایا- فوزیہ شیخ نے نظمیں بھی کہی ہیں، لیکن غزل ان کی محبوب صنفِ سخن ہے- …
مزید پڑھ »