پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 242 پوائنٹس کا اضافہ،242 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 242 پوائنٹس کا اضافہ،242 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 242 پوائنٹس کا اضافہ،242 پوائنٹس کا اضافہ Read News Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov

ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 33 ہزار 824 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی دو گھنٹے کے دوران انڈیکس میں 242 پوائنٹس تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 34 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ کاروبار کے دوران 28,239,059 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 1,372,505,059 بنتی ہے۔ گزشتہ روز پیر کو کے ایس

ای 100 انڈیکس 786 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا تھا اور انڈیکس کا اختتام 33 ہزار 824 پوائنٹس کی سطح پر ہوا۔ پیر کو 232 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 81 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں اسٹاک ایکسچینج کی صورتحال میں مجموعی طور پر کوئی بہتری نہیں آسکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا مقبوضہ وادی میں کھلی کچہری کا موقع فراہم کرنے کا مطالبہپاکستان کا مقبوضہ وادی میں کھلی کچہری کا موقع فراہم کرنے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری مطالبہ کر دیا،شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی اقدامات کوکوئی
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کیخلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے، دفتر خارجہبھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کیخلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی جے پی حکومت کا آزاد کشمیر سے متعلق ایک اور جھوٹ ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 6365 کیسز کا اضافہ، اموات 2663 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا کے مزید 6365 کیسز کا اضافہ، اموات 2663 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹیل کی نج کاری، ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجپاکستان اسٹیل کی نج کاری، ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجپاکستان اسٹیل کی نج کاری اور ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ڈی جی افغان ٹرانزٹ پاکستان کسٹمز کا کورونا سے انتقالڈی جی افغان ٹرانزٹ پاکستان کسٹمز کا کورونا سے انتقالڈائریکٹر جنرل افغان ٹرانزٹ پاکستان کسٹمز محمد زاہد کھوکھر کورونا کے باعث انتقال کر گئے، وہ کسٹم گروپ کے سینئر ترین افسر تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 12:55:30