پاکستان میں ایک اور شہری کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہا رگیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں ایک اور شہری کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہا رگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان میں ایک اور شہری کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہا رگیا Pakistan Sindh Karachi CoronaInPakistan CoronaPatient Death Covid19 iFightCorona CoronavirusPandemic SindhCMHouse MuradAliShahPPP AzraPechuho zfrmrza ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI

کراچی میں کورونا کے ایک مریض کی موت کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاںبحق ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ وزیر صحت سندھ عذرا افضل پیچو نے 77 سالہ شہری کی نجی ہسپتال میں کورونا کے باعث موت کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ 77 سالہ شہری نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اس کی موت ہو گئی ہے ، 77 سالہ مریض پہلے سے ہی کینسر، شوگر ،

بلڈ پریشر کا مریض تھا جس کے باعث اس کی حالت پہلے ہی ناز ک تھی تاہم جب اس پر کورونا کا اٹیک ہوا تو اس کی صحت سنبھل نہیں پائی اور وہ برداشت نہیں کر سکا جس کے باعث اس کی موت ہو گئی۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدا د458ہو گئی ہے جبکہ تین شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں سے دو کا تعلق خیبر پختون خواہ سے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: مردان میں ہلاکت کے بعد لاک ڈاؤن، پاکستان میں متاثرین 310کورونا: مردان میں ہلاکت کے بعد لاک ڈاؤن، پاکستان میں متاثرین 310صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ سندھ میں نئے مریض سامنے آنے کے بعد پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، کراچی ایکسپو سینٹر میں 10 ہزار مریضوں کا اسپتال بنانے کا اعلان
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 454 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 454 ہوگئی - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، مردان کی یوسی منگا میں نہ کوئی آسکتا ہے اور نہ کوئی باہر جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : پاپ گلوکار جسٹن بیبر اہلیہ کے ساتھ ازخود قرنطینہ میں چلے گئےکورونا وائرس : پاپ گلوکار جسٹن بیبر اہلیہ کے ساتھ ازخود قرنطینہ میں چلے گئےاوٹاوا : کینیڈین پاپ اسٹار اور اداکار جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ماڈل ہیلی بالڈوین نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پیشگی حفاظتی اقدام کے تحت خود کو قرنطینہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک اور شہری کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہا رگیاپاکستان میں ایک اور شہری کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہا رگیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے نجی ہسپتال میں 77 سالہ شہری کورونا کے باعث زندگی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 17:18:50