پاکستانی بحریہ نے کینیا میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر کے کینیا کے عوام کو مفت علاج، آپریشنز اور ادویات فراہم کیا۔ کینیا کی عوام نے اس میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
کینیا کے عوام نے پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیاترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس معاون انسانی ہمدردی کےمشن کی تکمیل کے سلسلے میں افریقہ کےدورے پر ہے،اسی سلسلے میں پی این ایس معاون نے کینیا کا خیرسگالی کا دورہ کیا۔
پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا جہاں کینیا کی عوام کو مفت علاج، آپریشنز اور مفت ادویات فراہم کی گئیں، کینیا کی عوام نے پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ قبل ازیں ممباسا بندرگاہ پہنچنے پرکینیا کےاعلی سول وعسکری اورپاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہازکا پُرتپاک استقبال کیا،اس موقع پر کمانڈنگ آفیسرنے کینیا کے اعلی سول و عسکری حکام سے اہم ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے اموراوردوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
کمانڈنگ آفیسرنے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی جانب سے کینیا کی عوام اور بحریہ کیلیے خیرسگالی کا پیغام بھی پہنچایا، دورے کا مقصد انسانی ہمدردی کے جذبے کا فروغ، دوطرفہ بحری تعاون کا مزید استحکام اور پاکستان کے مثبت تاثر کا فروغ ہے۔Dec 03, 2024 03:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان کینیا پاک بحریہ میڈیکل کیمپ علاج خیرسگاری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقاتوزیراعظم نے مسلم ورلڈ لیگ کی جانب سے دنیا بھر میں اسلام کے حقیقی تشخص کو فروغ کے لئے کارہائے نمایاں کو سراہا
مزید پڑھ »
وکی کوشل بڑے پروجیکٹ میں شامل، لارڈ پرشورام کے روپ میں نظر آئیں گےفلم کی پیش بندی 2025 کے اوائل میں شروع ہو گی اور اس پروجیکٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہوں گے
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد سے ایرانی نائب صدر کی اہم ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کی مذمتایرانی نائب صدر نے ملاقات میں غزہ کے حوالے سے سعودی مؤقف کو سراہا
مزید پڑھ »
گلگت بلتستان کے علاقے گوپس میں فری لانسنگ ہب کا قیاماسکول کے پرنسپل عمر جان نے پاک فوج کے احسن اقدام کو سراہا
مزید پڑھ »
شمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیاکم جونگ ان نے جدید دور کی جنگوں میں ڈرونز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جلد از جلد اور بڑے پیمانے پر ڈورنز کی پیداوار کا حکم دیا
مزید پڑھ »
روس کا آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غورروس میں شرح پیدائش کی صورتحال یوکرین جنگ کے باعث ہونے والے بڑے پیمانے پر جانی نقصان سے مزید خراب ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »