پاک بھارت میچ کے دوران اروشی روٹیلا اسٹیڈیم میں کس کیلئے موجود تھیں؟ ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

پاک بھارت میچ کے دوران اروشی روٹیلا اسٹیڈیم میں کس کیلئے موجود تھیں؟ ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اداکارہ اس مرتبہ بھی نسیم شاہ کی دیوانگی میں ہی دبئی پہنچیں ہیں؟

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اتوار کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران اپنی 30 ویں سالگرہ منائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اروشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرکٹ اسٹیڈیم سے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سالگرہ کے کیک کے ساتھ موجود ہیں جو انہیں ان کے اسٹاف کی جانب سے بطور سرپرائز دیا گیا۔ گلابی رنگ کے لباس میں ملبوس اروشی نے کیک پکڑا ہوا ہے جبکہ ساتھ میں ان کی اسٹاف ممبر بھی موجود ہیں۔ اداکارہ نے میچ کے دوران کیک کاٹا جس نے کرکٹ کے شائقین اور اداکارہ کے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔اروشی کی دبئی میں میچ کے دوران موجودگی کو سوشل میڈیا صارفین ایک مرتبہ پھر نسیم شاہ سے جوڑتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اداکارہ اس مرتبہ بھی نسیم شاہ کی دیوانگی میں ہی دبئی پہنچیں ہیں۔

یاد رہے کہ میزبان اور دفاعی چیمپئن پاکستان کو آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں روایتی حریف بھارت کے خلاف چھ وکٹوں سے شکست کھا گئی۔Feb 23, 2025 03:09 PMبھارتی گلوکار گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال داخلمنیب بٹ کو عالیہ بھٹ اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم کی آفر؟ اداکار نے حقیقت بتادی’’فلم انڈسٹری میں کامیابی کےلیے صرف محنت کافی نہیں!‘‘ تاپسی پنو کا تلخ انکشافخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج پھر زلزلے کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرلفینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرلگزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالی افتتاحی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے نسیم شاہ کی مدد کر کے سب کے دل جیت لیےویرات کوہلی نے نسیم شاہ کی مدد کر کے سب کے دل جیت لیےویرات کی میچ کے دوران بابر اعظم کے ساتھ بھی تصویر وائرل ہوئی
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کے دل موہ لیاپاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کے دل موہ لیاکراچی میں نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ سے قبل پاک فضائیہ نے شاندار فضائی مظاہرہ پیش کیا۔
مزید پڑھ »

جرمن شہری نے 120 دن پانی میں رہنے کا عالمی ریکارڈ بنادیاجرمن شہری نے 120 دن پانی میں رہنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا59 سالہ روڈیگر کے زیر سمندر کیپسول میں تمام ضروری اشیا بھی موجود تھیں
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں سکیورٹی آپریشن؛ اہم کمانڈر سمیت 16 افغان باشندے گرفتارراولپنڈی میں سکیورٹی آپریشن؛ اہم کمانڈر سمیت 16 افغان باشندے گرفتارگرفتار افراد کے پاس پاکستان میں قیام سے متعلق کوئی دستاویزات موجود نہیں تھیں ، ذرائع
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی؛ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان نے اپنا کون سا ریکارڈ برابرکردیا؟چیمپیئنز ٹرافی؛ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان نے اپنا کون سا ریکارڈ برابرکردیا؟بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی ایک بار پھر مایوس کن رہی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 18:14:40