پی این ایس یمامہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور بحری تعلقات کو مزید فروغ دے گا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بندرگاہ پہنچنے پر پاکستانی سفارتخانے اور ترک بحریہ کے اعلیٰ حکام نے پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس یمامہ کا استقبال کیا ۔
ترکیہ میں قیام کے دوران ترکش نیوی فلیٹ کے ڈپٹی کمانڈر وائس ایڈمرل ابراہیم اوزدین کوثر نے پی این ایس یمامہ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ترکش نیوی فلیٹ کے ڈپٹی کمانڈر کو جہاز کی صلاحیتوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ پی این ایس یمامہ اور ترک بحریہ کے جہازوں کے مابین بحری مشق ماوی وطن کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو بڑھانا تھا ۔
پی این ایس یمامہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور بحری تعلقات کو مزید فروغ دینے اور موجودہ برادرانہ تعلقات کو مزید تقویت دینے کا موقع فراہم کرے گا۔Jan 14, 2025 12:49 PMعالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالرز دینے کا وعدہخیبرپختونخوا حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے بڑے اعلاناتلاہور؛ منشیات کے ڈیلر میاں بیوی گرفتار، 45 کلو افیون برآمدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے افسر اور ساتھی پر 2 ہزار ڈالرز لینے کا الزاماے ایس آئی عطاء اللہ میمن اور ملوث ایف آئی اے اہلکار گرفتار، غیر ملکی بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کے عوض 2 ہزار ڈالرز لینے کا معاملہ۔
مزید پڑھ »
پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیابھارتی بحری جہاز کراچی سے تقریباً 120 میل دور جنوب میں تھا اور جہاز میں پانی کے داخل ہونے کی اطلاع ملی تھی، پی ایم ایس اے
مزید پڑھ »
9 مئی سانحہ کے مجرمانوں کو رحم کی پٹیشنز منظورپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمانوں نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں۔
مزید پڑھ »
انگلش کرکٹرز نے پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی کی دھڑی دیانگلش کرکٹ بورڈ کی پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انگلینڈ کے کئی کرکٹرز نے پی ایس ایل میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے لواحقین 10 سال بعد بھی غم بھلا نہ پائےسانحہ اے پی ایس میں شہید ہونے والے دو بیٹوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ دونوں بیٹوں کی جدائی کا غم کبھی نہ بھرا جا سکے گا
مزید پڑھ »
پاک بحریہ نے ’ماوی بلینہ‘ میں شرکت کیترکیہ کی زیر قیادت منعقد ہونے والی ملٹی نیشنل اینٹی سب میرین وارفیئر مشق ’ماوی بلینہ‘ میں پاک بحریہ نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »