ائیرچیف نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پویلین میں مختلف اسٹالز کا دورہ کیا
/ اسکرین گریب
آئی ایس پی آر کے مطابق جہاں انہوں نے غیر ملکی مندوبین سے بھی بات چیت کی جب کہ ائیر چیف نے دفاعی صنعت کےفریم ورک کے قیام کی حوصلہ افزائی بھی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی صنعت فریم ورک کا مقصدایرو اسپیس سیکٹر میں موجود خلاکی نشاندہی اور اسے پر کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینانآرمی چیف کا دورہ تربیت اور آپریشنل کے شعبے میں فوج اور فضائیہ کے درمیان تعاون بڑھانے کے عزم کو تقویت دیتا ہے: سربراہ پاک فضائیہ
مزید پڑھ »
عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز، 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان شریکعالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز ایکسپو سینٹر کراچی میں 19 تا 22 نومبرتک جاری رہے گی، نمائش میں 33 غیر ملکی وفود بھی شرکت کررہے ہیں
مزید پڑھ »
آج دفاعی نمائش کے تسلسل میں سی ویو پر کراچی شو ہو گاکراچی شومیں پاک فضائیہ کے جے ایف سیونٹین تھنڈراورایف سولہ طیاروں کا فلائی پاسٹ ہوگا
مزید پڑھ »
کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل، آج افتتاح ہوگاایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان اور 33 وفود شرکت کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں 4 روز کیلئے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلانتعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ آئیڈیاز نمائش کے دوران ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیےکیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئیڈیاز2024 : سی ویو پرشہریوں کیلیے ’ کراچی شو‘ کا انعقاد کیا جائے گاپاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹرزکے علاوہ پاک فضائیہ کے جنگی ہوائی جہازوں کا فلائی پاسٹ بھی ہوگا
مزید پڑھ »