نیویار ک(ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زائد میسجز پن کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقواٹس ایپ کی جانب سے دسمبر 2023 میں پن میسجز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا اوراس فیچر کے تحت کسی چیٹ میں ایک میسج کو پن کرنا ممکن تھامگر اب اس فیچر کو مزید بہتر بنایا گیا ہے جس کے بعد صارفین کسی بھی چیٹ میں 3 میسجز کو پن کر سکیں...
خیبرپختونخوا ہائیر ایجوکیشن میں ڈائریکٹر کی تعیناتی اور ...
اس حوالے سے واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اب صارفین ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ ہر طرح کے میسجز جیسے تصاویر، ویڈیوز، ویڈیو نوٹس اور پولز کو بھی پن کر سکیں گے۔یہ فیچر انفرادی چیٹس کے ساتھ ساتھ گروپ چیٹس میں بھی کام کرے گا۔مگر گروپ چیٹس میں ایڈمن کو اختیار ہوگا کہ وہ اراکین کو اس فیچر کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں۔یہ فیچر صارفین کے لیے کسی اہم معلومات تک فوری رسائی کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے اور انہیں چیٹ میں اسکرول نہیں کرنا پڑتا۔واضح رہے کہ میسجز کو مخصوص وقت تک ہی پن کیا جا...
خیال رہے کہ میسجز کے ساتھ ساتھ آپ 3 چیٹس کو بھی پن کر سکتے ہیں۔پن چیٹس واٹس ایپ کی ہوم فیڈ پر سب سے اوپر نظر آتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دولہے کو ہائی وے پر ریل بنانا مہنگا پڑگیادلہے نے اپنی بارات کو یاد گار بنانے اور سب کی توجہ سمیٹنے کیلئے منفرد طریقہ اپنایا جو دلہے کو کافی مہنگا پڑگیا۔
مزید پڑھ »
آئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات کا سامناواٹس ایپ صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین اب کئی چیٹس اور میسجز پن کر سکتے ہیںمعروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے چیٹس اور میسجز پن کرنے کے فیچر کو مزید بہتر کردیا گیا ہے۔ اب تک واٹس ایپ صارفین 3 چیٹس اور ایک میسج کو پن کرسکتے تھے۔ تاہم واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے بیٹا (beta) ورژن میں اس فیچر کو مزید بہتر کرکے متعارف کرایا گیا ہے۔ جس کے بعد صارفین 5 چیٹس اور 3 میسجز کو پن کر سکیں گے۔ یہ فیچر انفرادی چیٹس کے ساتھ...
مزید پڑھ »
ماہ رمضان میں ابلے انڈوں کا سلاد، روزہ داروں کی صحت کا ضامنسحری و افطاری میں جہاں طرح طرح کے لوازمات دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں ان میں اگر انڈوں والے سلاد کو بھی شامل کرلیا جائے تو
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سیل اور عقاب کے آپسی رابطے کا منظر جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیااس طرح کے نایاب اور پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے منظر کو کیمرے میں قید کرنا واقعہ پہلا شاندار تجربہ تھا۔
مزید پڑھ »