پروازوں کے کرائے میں کمی متوقع ہے، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی

پاکستان خبریں خبریں

پروازوں کے کرائے میں کمی متوقع ہے، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے لیے تین سال سے زیادہ عرصہ کاوشیں کی گئیں، نادر شفیع ڈار

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نادر شفیع ڈار نے کہا ہے کہ برطانیہ اورامریکا کی ٹیمیں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پر عائد پابندی کے حوالے سے بالترتیب جنوری اور فروری میں دورہ کریں گی جبکہ پروازوں کی کرایوں میں کمی بھی متوقع ہے۔

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادرشفیع ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے لیے تین سال سے زیادہ عرصہ کاوشیں کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ سی اے اے کی دو حصوں میں تقسیم اورقانون سازی پرعمل درآمد پابندی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ تھی ، پی آئی اے جنوری کے وسط میں پیرس کے لیے پروازآپریٹ کریں گی۔

نادر شفیع ڈار نے کہا کہ پی آئی اے کو بطورریگولیٹرسیفٹی اورمینٹینس پرسمجھوتہ نہ کرنے کا واضع پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی پروازوں کی شروعات کےلیے ٹیم جنوری اورامریکی ٹیم فروری میں دورہ کرے گی، امریکی پانچ رکنی ٹیمم فائنل کلئیرنس کے لیے پاکستان آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکن فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جا چکے ہیں، سی اے اس حوالے سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔Dec 04, 2024 10:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کے احتجاج کی کال سے روزانہ 190ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیرخزانہاپوزیشن کے احتجاج کی کال سے روزانہ 190ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیرخزانہمحتاط اندازے کے مطابق جی ڈی پی کو روزانہ 144 ارب کا نقصان ہوتا ہے، ہڑتال کے باعث برآمدات میں کمی سے روزانہ 26 ارب کا نقصان ہوتا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم کا پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا دورہبرطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم کا پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا دورہہوا بازی کی سلامتی میں تعاون کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ کی بین الاقوامی ایئرپورٹس کی درجہ بندی میں بڑی پیش رفتکراچی ایئرپورٹ کی بین الاقوامی ایئرپورٹس کی درجہ بندی میں بڑی پیش رفتائیرپورٹس کی درجہ بندی عالمی سول ایوی ایشن رولز کے تحت ہر 3 سال بعد جاری کی جاتی ہے
مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انسپکٹرز کو انفورسمنٹ اختیارات دیدیے، نوٹیفکیشن جاریسول ایوی ایشن اتھارٹی نے انسپکٹرز کو انفورسمنٹ اختیارات دیدیے، نوٹیفکیشن جاریکوئی بھی انسپکٹر کسی بھی وقت اپنے اعلی افسر کو بتائے بغیر کسی بھی جہاز پر جاکر انسپیکشن کرسکتا ہے
مزید پڑھ »

ہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں،موبائل فون بھی آجکل اپ گریڈ ہوتے ہیں، ڈی جی پاسپورٹسہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں،موبائل فون بھی آجکل اپ گریڈ ہوتے ہیں، ڈی جی پاسپورٹساتھارٹی بنانے کی کوشش کی وزارت خزانہ نے مخالفت کی، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس
مزید پڑھ »

پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات میں اضافہپاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات میں اضافہپاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ٹیکس اور ڈیوٹی کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نومبر2024 کے دوران کی گئی سیمنٹ کی ترسیلات میں معمولی اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:00:42