پرویز مشرف کی صحت ٹھیک نہیں تو کیس مؤخر کرنا چاہیے، اعجاز شاہ

پاکستان خبریں خبریں

پرویز مشرف کی صحت ٹھیک نہیں تو کیس مؤخر کرنا چاہیے، اعجاز شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پرویز مشرف کی صحت ٹھیک نہیں تو کیس مؤخر کرنا چاہیے، اعجاز شاہ ويڈيو لنک: DailyJang

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو عدالت میں سنا نہیں گیا اور کیس میں بہت زیادہ غلطیاں ہوئیں، ن لیگ کی کابینہ میں منظوری نہیں لی گئی تھی۔

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف بیمار ہیں اس لیے عدالت نہیں آسکتے، اگر پرویز مشرف کی صحت ٹھیک نہیں تو کیس مؤخر کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ غداری کیس میں پہلے سوموٹو ایکشن لیا گیا، بعد میں سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے آرٹیکل 6 کا کیس کردیا۔ آئین پاکستان کے لیے ہے، پاکستان آئین کے لیے نہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کسی جماعت کو نااہل نہیں کرسکتا، الیکشن کمیشن حکومت کو لکھے گا کہ اس جماعت نے یہ کیا ہے۔ تحریک انصاف میں کوئی بھی عمران خان کی جگہ نہیں لے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف بیماروں کی طرح باہر جاتے تو کسی نے کچھ نہیں کہنا تھا، جس طرح نواز شریف بیرون ملک روانہ ہوئے لوگ سوال پوچھ رہے ہیں۔نوازشریف کے باہر جانے اور میڈیکل رپورٹ دونوں میں فرق ہے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مشرف دور میں میری اہلیہ کا آپریشن ہوا تو ساتھ والے کمرے میں اعجاز شاہ تھے ،مشرف اپنے دوست کی عیادت کیلئے آئے تو ہمیں وہاں سے نکال دیا گیا‘’مشرف دور میں میری اہلیہ کا آپریشن ہوا تو ساتھ والے کمرے میں اعجاز شاہ تھے ،مشرف اپنے دوست کی عیادت کیلئے آئے تو ہمیں وہاں سے نکال دیا گیا‘’مشرف دور میں میری اہلیہ کا آپریشن ہوا تو ساتھ والے کمرے میں اعجاز شاہ تھے ،مشرف اپنے دوست کی عیادت کیلئے آئے تو ہمیں وہاں سے نکال دیا گیا‘
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے میری لاش سے گزرنا پڑے گا: بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہالیکشن کمیشن کو تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے میری لاش سے گزرنا پڑے گا: بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہاسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف
مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہیں، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوبیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہیں، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوہمارے ملک میں کوئی بھی احتسابی عمل سے نہیں گزرنا چاہتا، وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

امریکی اعتراض مسترد، سی پیک جاری رہے گا،شاہ محمودامریکی اعتراض مسترد، سی پیک جاری رہے گا،شاہ محمودوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر امریکی اعتراض مسترد کردیا اور منصوبے کو مزید وسعت دینے کا عزم بھی ظاہر کردیا
مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بودی شاہآصف زرداری اور بودی شاہآج پھر صبح سویرے میرے ملازم نے بتایا کہ سر آپ کے دوست شاہ صاحب تشریف لائے ہیں، انہیں ڈرائنگ روم میں بٹھا آیا ہوں، وہ دو تین مرتبہ آپ کو بلانے کا... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:24:08