اداکارہ کے فینز نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دے ڈالا
نیشنل بینک بے روزگار نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ قرض فراہمی کیلیے پُرعزمسینیٹ قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات طلب کرلیںآل راؤںڈر نے قومی ٹیم کی نمائندگی میں عدم دلچسپی ظاہر کردیپی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظورارشد شریف قتل؛ ایک پاکستانی کینیا کی پولیس سے کیوں مارا جائیگا؟ اسلام آباد ہائیکورٹامریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہوعمران خان کو عالمی قوانین کے مطابق سہولیات فراہمی کی...
پریانکا چوپڑہ نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ گاڑی میں سفر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو میں پریانکا چوپڑہ بہت تھکی تھکی نظرآرہی ہیں اور بار بار اپنے بالوں میں ہاتھ پھیر رہی ہیں۔ پریانکا نے اپنے چہرے کو بھی چھوتی اور تھکاوٹ کا اظہار کرتی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ ہیش ٹیگ stay motivated استعمال کیا۔ پریانکا چوپڑہ کی پوسٹ پر ان کے شوہر نک جونس نے ان کا حوصلہ بڑھایا جبکہ مداحوں نے اداکارہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خود کو ٹائم دینے اور آرام کرنے کا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرلانوشکا شرما کی یہ پوسٹ ایک مداح کی جانب سے ویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی
مزید پڑھ »
مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہواشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »
نالہ لئی فلڈ وارننگ سسٹم: چوری کی انوکھی واردات جس کے بعد راولپنڈی پولیس کباڑ خانوں پر چھاپے مار رہی ہےایف آئی آر کے مطابق اس جدید سسٹم کی چوری کے بعد خودکار سسٹم سے پانی کی سطح کی معلومات سے متعلق ایک ایس ایم ایس بھی موصول ہوا۔
مزید پڑھ »
دل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سینبالی ووڈ اداکارہ کی اپنی دوسری تاریخ پیدائش سے متعلق وضاحت
مزید پڑھ »
چیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافکمپنی کی جانب سے اس متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلعہ نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »
'ورلڈکپ شکست؛ کیا سرجری صرف وہاب، عبدالرزاق تک محدود تھی'سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین سے متعلق بورڈ کی خاموشی نے سوالات کھڑے کردیے
مزید پڑھ »