میں اپنے بیٹے کو ہر روز جدوجہد کرتے ہوئے دیکھتی ہوں اور دل ہی دل میں کہتی ہوں کہ خدا نے جو عطا کیا ہے اس پر شکر ادا کرو: مدھو چوپڑا
—فوٹو: فائل
بھارت سمیت دنیا بھر میں شہرت رکھنے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کی کامیابی سے بیٹے کو بڑا نقصان پہنچا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنے بیٹے سدھارتھ چوپڑا کی زندگی بھر کی محنت اور ان کی بہن پریانکا کی کامیابی کے اثرات پر کہا کہ سدھارتھ کو ان کے گھرانے کی مصروفیات کے باعث اپنی زندگی میں بہت کچھ خود ہی کرنا پڑا۔پریانکا کو حقیقت میں بغیر میک اپ دیکھ کر اس پر سےکرش ختم ہوگیا: معمر رانامدھو چوپڑا نے کہا کہ سدھارتھ پریانکا کی کامیابی کے باعث قربانی کا بکرا بن گیا کیونکہ جب وہ نو عمر تھا تو اس وقت میں پریانکا کے ساتھ تھی اور ان کے والد اپنے کام میں مصروف تھے اسی لیے سدھارتھ کو...
پریانکا کی والدہ نے مزید کہا کہ میں اپنے بیٹے کو ہر روز جدوجہد کرتے ہوئے دیکھتی ہوں اور دل ہی دل میں کہتی ہوں کہ خدا نے جو عطا کیا ہے اس پر شکر ادا کرو، میرے دونوں بچے بہت عظیم ہیں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں اور میرا خیال رکھتے ہیں۔ خیال رہے کہ پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارتھ چوپڑا نے حال ہی میں دوسری منگنی کی ہے، اس سے قبل 2019 میں وہ اشتیا کمار سے منسلک تھے مگر شادی سے قبل ہی ان کی منگنی ختم ہوگئی تھی۔کے پی کابینہ نے ڈی چوک میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو فی کس ایک کروڑ دینے کی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پریانکا چوپڑا کی والدہ نے سدھارتھ کی زندگی کے مسئلے کو بیان کیامادھو چوپڑا نے پوڈکاسٹ پر اپنے بیٹے سدھارتھ کی زندگی کے اثرات کو دکھایا چونکہ پریانکا کی کامیابی نے ان کی زندگی کا شکل بدل دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کیوزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے توڑ پھوڑ کی جس سے معیشت کو نقصان پہنچا، اس تماشا کو بیان نہیں کرسکتا۔
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمپاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی قیادت کو تشویش، عمران خان کا اہلیہ کو سیاست سے دور رہنے کا حکمپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں؛ پختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رِٹ پٹیشن دائر کرنے کافیصلہالیکشن کمشنر کے متعصبانہ رویے نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
مزید پڑھ »
ماہرین نے اسلامی تاریخ کی اہم ترین جنگ قادسیہ کے درست مقام کو تلاش کرلیاماہرین نے امریکی جاسوس سیٹلائیٹس کی ڈی کلاسیفائی تصاویر کے ذریعے اس مقام کو شناخت کیا۔
مزید پڑھ »