پشاور پولیس کی ٹیکنالوجی سے دور

خبریں خبریں

پشاور پولیس کی ٹیکنالوجی سے دور
پولیس، ٹیکنالوجی، وائرلیس، دہشت گردی، حملہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پشاور پولیس کے وائرلیس سسٹم 18 مہینوں سے ناکارہ ہے۔ دہشت گرد حملوں کے دور میں یہ ناکامی پولیس کو خطرات کا سامنا کرنے میں مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

خیبر پختونخوا پولیس آج کل کے جدید دور میں بھی نہ صرف ٹیکنالوجی سے دور ہے بلکہ پشاور کے تمام تھانوں کا وائرلیس سسٹم جو 34 پولیس اسٹیشنز کی موبائل وینز کے ساتھ منسلک ہے گذشتہ ڈیڑھ سال سے ناکارہ پڑا ہے۔

یعنی پشاور کے تمام تھانوں کے پاس مجموعی طور پر 60 کے قریب موبائل گاڑیاں ہیں جو رات کے وقت حساس علاقوں، قبائلی علاقوں سے متصل علاقوں، کینٹ، سٹی اور رورل ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے گشت کرتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پولیس، ٹیکنالوجی، وائرلیس، دہشت گردی، حملہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحقپشاور میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحقواقعے کے حوالے سے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا تاہم ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے، پشاور پولیس
مزید پڑھ »

نوکری کا جھانسا دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیانوکری کا جھانسا دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیالاہور نیازی اڈا کے قریب سے خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کی اور بتایا کہ وہ قصور کی رہائشی ہے اور نوکری کی تلاش میں لاہور آئی تھی۔ کال کے بعد ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو موقع پر بھجوایا جہاں سیف سٹی کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی تلاش اور نشاندہی کی گئی ۔ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

لاہور: لین دین کے تنازع پر کاریگر نے دکان مالک کو قتل کر کے خودکشی کرلیلاہور: لین دین کے تنازع پر کاریگر نے دکان مالک کو قتل کر کے خودکشی کرلیپولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت شاہد اور ساجد کے ناموں سے ہوئی ہے
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایاپنجاب پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایارات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر 15 سے 20 دہشت گردوں نے جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے ناکام رہے۔
مزید پڑھ »

پشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالےپشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالےپشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزمان کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی کے خاتمے تک سکھ کاسانس نہیں لیں گے، یہ نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے، مریم اورنگزیبفضائی آلودگی کے خاتمے تک سکھ کاسانس نہیں لیں گے، یہ نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے، مریم اورنگزیبفضائی آلودگی کیخلاف جنگ کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے کاربن مونو آکسائیڈ، سلفر ڈائی آکسائیڈ، اوزون کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:46