نوکری کا جھانسا دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Crime خبریں

نوکری کا جھانسا دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
ZiadeityPolice ArrestCybercrime
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

لاہور نیازی اڈا کے قریب سے خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کی اور بتایا کہ وہ قصور کی رہائشی ہے اور نوکری کی تلاش میں لاہور آئی تھی۔ کال کے بعد ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو موقع پر بھجوایا جہاں سیف سٹی کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی تلاش اور نشاندہی کی گئی ۔ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق نوکری کا جھانسا دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لاہور نیازی اڈا کے قریب سے خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کی اور بتایا کہ وہ قصور کی رہائشی ہے اور نوکری کی تلاش میں لاہور آئی تھی۔کال کے بعد ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو موقع پر بھجوایا جہاں سیف سٹی کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی تلاش اور نشاندہی کی گئی ۔ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کوگرفتار کر...

ترجمان کے مطابق خواتین جاب انٹرویو پر جاتے وقت کسی مرد سرپرست کو ساتھ لے کرجائیں۔ خواتین غیر محفوظ محسوس کریں تو فوری طور پر 15 پر کال کرکے 2 دبائیں۔ خواتین ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے بھی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کر سکتی ہیں۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 01:25 PMمراکش کشتی حادثہ، انسانی اسمگلرز سے آزاد کرائے گئے 7 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئےوفاقی حکومت نے پنشنرز سرٹیفکیٹس سمیت بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Ziadeity Police Arrest Cybercrime Security Women Safety

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

8 سالہ گونگے بہرے بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا8 سالہ گونگے بہرے بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا8 سالہ گونگے بہرے بیٹے کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آنے پر پولیس نے ملزم احمد کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلیکم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلینیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر کے شہریوں سے موبائل فون جھپٹ کر فرار ہونے والے کم عمر ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »

امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاامریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاکانگریس نے بھی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کرنے کا بل منظور کرلیا تھا
مزید پڑھ »

لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارلاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارخاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارسیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارملزم نے خاتون کے خلاف توہین آمیز پوسٹ شیئر کیں، تعلق پشاور سے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:53:52