پشاور پولیس کی کارروائی ، افغان خاتون دہشتگرد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

پشاور پولیس کی کارروائی ، افغان خاتون دہشتگرد گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پشاورپولیس کی کارروائی،افغان خاتون دہشتگردگرفتار Peshawar KhyberPk Police Arrests AfghanTerrorist Women TerroristWoman Pakistan PeshawarCCPO cmkpkmehmoodkha KPGovernment pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI ashrafghani mfa_afghanistan

کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کرلیا ۔پشاور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے، ایک کارروائی کے دوران پولیس نے افغان خاتون دہشت گرد کو گرفتار کرکے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کرلیا ۔پولیس کے مطابق خاتون دہشت گرد بارودی مواد لاہور لے کر جارہی تھی کہ خفیہ اطلاع پر

کارروائی کے دوران گرفتاری عمل میں آئی، بی ڈی یو اہلکاروں نے بم کو ناکارہ بنادیا ہے جب کہ گرفتار خاتون کی نشاندہی پر مزید کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ٹائون کے علاقے سے کچھ ایسوسی ایٹس کو بھی حراست میں لیا گیا ۔پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کا تعلق افغانستان سے ہے تاہم ملزمان سے مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی گاڑیاں اور منشیات برآمدپولیس کی بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی گاڑیاں اور منشیات برآمد
مزید پڑھ »

پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتارپشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتارپشاور:حاجی کیمپ اڈہ سےافغان خاتون دہشت گردکوگرفتار کرلیاگیا ،خاتون بارودی مواد لاہور منتقل کر رہی تھی ، بارودی مواد ریموٹ کنٹرول کے ذریعے استعمال ہونا تھا۔
مزید پڑھ »

پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد - ایکسپریس اردوپشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد - ایکسپریس اردوخاتون کی نشاندہی پر مزید افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے، پولیس
مزید پڑھ »

پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا،افغان خاتون خودکش حملہ آور گرفتارپشاوربڑی تباہی سے بچ گیا،افغان خاتون خودکش حملہ آور گرفتارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے کارروائی کرکے افغان
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس افسر نے میرا ہاتھ پکڑا جس پر غصہ آگیا، روپوش خاتون نے بیان قلمبند کرادیا - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس افسر نے میرا ہاتھ پکڑا جس پر غصہ آگیا، روپوش خاتون نے بیان قلمبند کرادیا - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس افسر نے میرا ہاتھ پکڑا جس پر غصہ آگیا پولیس سے بدتمیزی کرنے والی روپوش خاتون کا تھانے میں بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:02