پلڈاٹ نے سول ملٹری تعلقات پر نئی رپورٹ جاری کر دی، کیا چیز سامنے آئی؟ جانئے
جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں عمران خان کی سول حکومت اور فوج کے مابین تعلقات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ رپورٹ 5ماہ کے دوران سول ملٹری تعلقات کے متعلق جاری ہوئی ہے جس میں عمران خان اور ملٹری سربراہ جنرل باجوہ کے مابین متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ان پانچ ماہ میں سول ملٹری تعلقات میں کوئی قابل ذکر خلش دیکھنے میں نہیں آئی بلکہ تمام قومی امور پر سول اور ملٹری ادارے ایک صفحہ پر دکھائی دیتے ہیں۔ رپورٹ میں پشتون تحفظ موومنٹ کی سرگرمیوں اور سپریم کورٹ کے جج...
فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ رپورٹ میں کور کانفرنس کے نتیجہ میں ہونے والے اہم فیصلوں بارے بھی آگاہ کیا گیا ہے جبکہ آرمی چیف جنرل باجوہ کے ساتھ غیر ملکی شخصیات کی ملاقاتوں بارے بھی تفصیلات دی گئی ہیں۔ رپورٹ میں نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے قیام اور ممبران کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ رپورٹ کہا گیا کہ اہم قومی امور پر مئی میں آرمی چیف اور وزیراعظم عمران خان کے مابین تین ملاقاتیں ہوئی تھیں، جو انتہائی خوشگوار موڈ میں ہوئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ نے سینکڑوں زیر تربیت سعودی طلبا کو گراؤنڈ کر دیاامریکہ میں موجود زیر تربیت سعودی طلبا پر پابندی کا اطلاق ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکہ کہ وزیر دفاع مارک ایسپر نے اس واقعے کے حوالے سے ایک جامع تحقیق اور جائزہ رپورٹ مرتب کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
لڑکے نے جنسی تعلق استوار کرنے کے بعد شادی سے انکار کر دیا لیکن پھر نوجوان لڑکی نے کیا کیا ؟ بھارت میں انوکھی ترین شادی ہو گئیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں شادی سے مکر جانے پر لڑکی نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی
مزید پڑھ »
ویمن سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو پہلا ون ڈے میچ ہرا دیا
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرلیاکراچی:سندھ کابینہ نےطلبہ یونین کی بحالی کابل منظورکرلیا،بل اسمبلی میں متعارف کرانےکےبعدقائمہ کمیٹی قانون کوبھیجاجائیگااورمشاورت کےبعدپاس ہوگا
مزید پڑھ »