پنجاب کے بعد بلوچستان فتح کرنے کی تیاریاں ،ن لیگ کا گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان
اسلام آباد: عام انتخابات اور ممکنہ اتحاد کے حوالے سے بلوچستان کے حوالے سے ن لیگ نے روڈ میپ تیار کرلیا ہے۔پنجاب کے بعدن لیگ بلوچستان فتح کرنے کی تیاریاں کررہی ہے اوراس سلسلے میں ن لیگ نے بلوچستان میں گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ن لیگ نے اس حوالے سے بلوچستان میں سیاسی ملاقاتیں کرنا شروع کردی ہیں۔
ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ سابق وزیراعلی بلوچستان اور صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ۔نیشنل پارٹی کے نائب صدر اور سابق سینیٹر کبیر احمد، سیکریٹری جنرل جان بلیدی سینیٹرطاہر بزنجو ،سینیٹر اکرم، ایوب ملک اور نیشنل پارٹی کے پنجاب کے صدر اسلم بلوچ بھی وفد میں شامل تھے ۔مریم نواز نے نیشنل پارٹی کے وفد کا خیرمقدم کیا ہے۔ اس بارے میں مریم نواز کاکہنا ہےکہ بلوچستان اور اس کے عوام کو نہایت اہمیت...
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت بلوچستان کے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع دیں گے۔تعلیم، زراعت، صنعت، آئی ٹی میں نئے کاروبار، روزگار دیں گے، کھیلوں میں ترقی کے مواقع دیں گے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ بلوچستان سے جام کمال صاحب اور سینیٹر انور کاکڑ سے مل کر خوشی ہوئی۔ آئندہ عام انتخابات اور ممکنہ اتحاد کے لیے روڈ میپ پر غور کیا گیا۔ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مریم نواشریف کی سیاسی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ۔ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کااس بارے میں کہنا ہے کہ نوازشریف نے سیاسی اکاموڈیشن کی ہمیشہ فراخ دلانہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگےبلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے، پیپلز پارٹی سے رابطوں کے بعد مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کرلی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی لندن پہنچ گئےوزیراعظم شہباز شریف بھی کل لندن پہنچیں گے، آئی پی پی کے رہنماؤں کی ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں اہم فیصلے کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
ٹائٹن میں موجود سیاحوں کے بچنے کے آثار تقریباً ختمماہرین کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک کا نظارہ کرنے سمندر کی تہہ میں جانے والوں کے بچنے کا امکان صرف ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت کا یو ٹرن، سیلاب متاثرین کوپچھلے برس معاف بجلی بلوں کی وصولی شروع کردیوزیراعظم نے گزشتہ سال برسات اور سیلاب کے آفت زدہ قرار دیے گئے علاقوں میں 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
عید الاضحیٰ : قربانی کے جانوروں کو کیسا چارہ کھلایا جائے؟ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آتے ہی گائے بیل اور بکروں کی خریداری کے بعد اگلا مرحلہ ان کو چارہ کھلانے کا ہوتا ہے جس کیلئے ہر شخص کی خواہش
مزید پڑھ »