پنجاب: تحصیل نوشہرہ ورکاں میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا Punjab Firing Killed People pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
گیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں ملزمان نے کار پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے سمیت چار افراد کو قتل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں اعظم، بیٹا توقیر اور 2 گن مین شامل ہیں، جنھیں پیشی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل پر سوار تھے۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والے افراد کی اپنے رشتہ دار اقبال اور دیگر کے ساتھ مقدمے بازی کے معاملے پر دشمنی چل رہی تھی، مقتول اعظم کچھ روز قبل ہی قتل کے مقدمے سے ضمانت پر رہا ہوا تھا۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار...
ورکاں میں 4 افراد کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے، انھوں نے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی اور واقعے میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتار ی کا حکم بھی جاری کیا۔وزیر اعلی نے ہدایت کی کہ مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔یاد رہے کہ چند دن قبل گوجرانوالہ میں 8 سالہ معصوم بچی مریم کو مبینہ زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا، پولیس نے شک کی بنیاد پر ہمسائے عبد الغنی کو حراست میں لے کر تفتیش کی تو اس نے قتل کا اعتراف کیا اور اس کی نشان دہی پر کھیتوں سے تین دن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کی فلاح کے منصوبوں کی بروقت تکمیل ہماری ترجیحات ہیں، ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں گڈ گورننس کا ایشو - ایکسپریس اردوآج بیورو کریسی تاریخ کے تلخ ترین تجربات سے گزر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
جو کام کرے گا وہی رہے گا، آئی جی پنجابپولیس کا کام قانون کی عملداری اور امن و امان کا قیام ہے، آئی جی پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جوکام کرے گا وہ محکمے میں رہے گا، آئی جی پنجابلاہور: آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے کہا کہ جوکام کرے گا وہ محکمے میں رہے گا، ضرورت
مزید پڑھ »