اُدھر امریکہ میں تو اگلے ہفتے طے ہوگا کہ پہلی بار کوئی خاتون صدر بن کر حکومت کر...
اُدھر امریکہ میں تو اگلے ہفتے طے ہوگا کہ پہلی بار کوئی خاتون صدر بن کر حکومت کر سکے گی یا نہیں؟ کملا ہیرس مردانہ بالادستی کی روایت توڑنے میں کامیاب ہو گی یا نہیں؟ البتہ اِدھر تضادستان ’’وسعت فکر‘‘ اور ’’جنسی امتیاز‘‘ کی زنجیریں پہلے ہی سے توڑ چکا ہے اور تاریخ میں پہلی بار حکومتی پارٹی اور اپوزیشن، دونوں کو ہی پنجابی بیگمات کی سرپرستی مل گئی ہے۔
پاکستان بننے کے بعد محترمہ فاطمہ جناح اور بیگم رعنا لیاقت علی خان کا نمایاں کردار رہا۔ بعد ازاں نصرت بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے بہادری، جرأت اور استقلال میں مردوں کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا۔ نواز شریف مشکل میں آئے تو ان کی اہلیہ کلثوم نواز نے گھریلو خاتون ہونے کے باوجود دانش مندی اور دلیری کے امتزاج سے مخالفوں کے دانت کھٹے کردیئے اور سارے خاندان کو چھڑوا کر سعودی عرب لے گئیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ اور بہن علیمہ خان بھی نصرت بھٹو یا کلثوم نواز جیسا کردار ادا کرسکیں گی یا...
علیمہ خان اپنے بھائی کے ساتھ شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر، نمل یونیورسٹی کے آغاز اور پھر تحریک نصاف کے پس منظر میں ہر جگہ شریک رہی ہیں مگر بشریٰ سے شادی کے بعد عمران جتنی عزت اپنی اہلیہ کی کرتے ہیں یہ مقام کسی اور خاتون کو حاصل نہیں ہے۔ بشریٰ وٹو، کو کوئی جادو گر کہے یا پیرنی مگر عمران خان کے دل کے تخت پر آج کل وہی براجمان ہیں ۔وہ انکے روحانی ویژن، ان کی عبادات، نیک اطوار اور ان کے سیاسی تجزیات کو بہت اہمیت دیتے ہیں ، علیمہ خان کو وہ ڈانٹ بھی لیتے ہیں، ناراض بھی ہوجاتے ہیں مگر بشریٰ کی ہمیشہ...
عظمیٰ بخاری کے والد اور پھر وہ خود پیپلز پارٹی میں رہیں، وہ جمہوری آزادیوں، آرٹ، کلچر اور صحافت کی قدروں سے مکمل آگاہ ہیں، تصور یہ ہے کہ اس وقت پنجاب حکومت یہی تین بیگمات چلا رہی ہیں۔ البتہ نونی چوکوں چھکوں کے باوجود ابھی تک نہ پنجاب میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی آئی ہے اور نہ نون لیگ کو کوئی سیاسی بڑھوتری ملی ہے۔ تاہم یہ تاثر قائم ہو رہا ہے کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں بالخصوص معیشت کے اعداد و شمار بہت مثبت تصویر دکھا رہے ہیں گو ان کے اثرات ابھی نچلی سطح تک نہیں پہنچ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سدھو موسے والا کے قتل سے 8 دن قبل انکے متعلق کیا پیشگوئی کی گئی تھی؟ حیران کن انکشافمشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 2022 میں قتل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
نجکاری یا سرکاری ملکیت!!آج کا دور نج کاری کا ہے۔ بزنس کی سرکاری ملکیت کے تصور کو اب فرسودہ تصور کیا جاتا...
مزید پڑھ »
مودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی استحصال: خوف اور نفرت کا نیا دورنئی پالیسی میں ریستورانوں پر یہ لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے تمام ملازمین کے نام عوامی طور پر ظاہر کریں۔
مزید پڑھ »
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ بکریاں چراتے ہوئے پہاڑی پتھر میں پھنسے بچے کو بحفاظت نکال لیا گیاریسکیو ٹیم کئی کلو میٹر دور تک ریسکیو آلات اٹھائے پیدل جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا
مزید پڑھ »
کراچی میں موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی، کہیں کہیں بارش کا بھی امکانہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا ہے جو کراچی کے جنوب سے 900 کلو میٹر دور ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »