پنجاب میں کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19

لاہور: صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2 مزید اموات کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 179 ہوگئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ لاہور میں 47، راولپنڈی میں 23 اور گوجرانوالہ میں 20 کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسی طرح ننکانہ صاحب، جہلم، وہاڑی اور اوکاڑہ میں 2، 2 جبکہ قصور، شیخو پورہ، اٹک، نارووال، حافظ آباد، رحیم یار خان، وشاب، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں 1، 1 کیس رپورٹ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 4 مریض جاں بحقپنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 4 مریض جاں بحقصوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 109 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 4 مزید اموات کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 174 ہوگئی۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ، تین مریض جاں بحقپنجاب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ، تین مریض جاں بحقپنجاب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ، تین مریض جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 17 مریض جاں بحق24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 17 مریض جاں بحقملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 17 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا کے مشتبہ مریض کی موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرلبھارت میں کرونا کے مشتبہ مریض کی موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرلبھارت میں کرونا کے مشتبہ مریض کی موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:06:14