لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں کروناوائرس کے مزید 622 کیسز سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری ہیلتھ کیئر کا
لاہور محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں کروناوائرس کے مزید 622 کیسز سامنے آگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرونا کے نئے کیسز آنے کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 11093 ہوگئی ہے۔ ’لاہور میں کرونا کے 4375 مریض ہیں، اب تک 184 طبی عملہ عالمگیر وبا سے متاثر ہے، پنجاب میں کرونا سے 192 اموات ہوئیں جبکہ 4240 افراد صحتیاب ہوئے، تمام متاثرین کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے‘۔ترجمان کے مطابق پنجاب میں اب تک ایک لاکھ 25ہزار988ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں ہسپتالوں کے 54 فیصد بستر کورونا مریضوں کے زیراستعمال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس سے 33 پولیس اہلکار متاثر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیرسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »