پنجاب دھند کی لپیٹ میں، ٹریفک، فلائٹ شیڈول متاثر ويڈيو لنک: DailyJang
ہوا ہے، ایئر پورٹ کے رن وے پر حدِ نگاہ 200 میٹر ہو گئی ہے جس کے باعث لاہور آنے اور جانے والی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔
ایئر پورٹ کے ذرائع کے مطابق دمام سے لاہور آنے والی پرواز ایکس وائے 883 کو اسلام آباد ایئر پورٹ بھیج دیا گیا ہے، اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 8385 منسوخ کر دی گئی۔ کراچی جانے والی پرواز پی کے 316 اور 313 بھی منسوخ ہو گئیں، ملتان سے مدینہ کی پرواز پی کے 715 تاخیر کا شکار ہے، جبکہ سیالکوٹ سے جدہ کی پرواز پی کے 745 چھ گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی فلک بوس عمارتیں دھند کی لپیٹ میںسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی فلک بوس عمارتیں دھند کی لپیٹ میں SaudiArabia Weather Winter Rain Fog Riyadh FoggyWeather CapitalOfSA saudiarabia KSAmofaEN KingSalman metoffice
مزید پڑھ »
ملک کےمیدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں،موٹر وے بندملک کےمیدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں،موٹر وے بند Dense Fog Envelops Parts Punjab WeatherPK
مزید پڑھ »
شدید دھند کے باعث پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت میں ردو بدلدھند کی وجہ سے خراب موسمی صورتحال کے باعث کل بروز منگل کو بھی پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت میں ردو بدل کیا گیا ہے مسافر کال سینٹر سے مطلوبہ پرواز کے متعلق معلومات حاصل کریں
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پنجاب میں دھند چھا...
مزید پڑھ »
کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی، پنجاب میں دھند کا راجآج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »