Punjab Crackdown
لاہور:پنجاب میں آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے 11 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد کرلی گئیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نارووال سے سات ہزار سے زائد جبکہ کوٹ چٹھہ سے چار ہزار نو سو بوریاں پکڑی ہیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ کامیاب کارروائی پر صوبائی وزیر خوراک عبد العلیم خان کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی سے گندم کی خریداری کا ہدف آسان ہوا ہے، اب پنجاب کے عوام کو گندم کی قلت نہیں ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، ہزاروں من گندم برآمدپنجاب میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کردیا گیا۔ ملتان، ڈی جی خان اور بہاولنگر سمیت دیگر علاقوں میں کارروائی کے دوران بڑی
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں 3.64 ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی : صوبائی وزیرخوراکپنجاب میں 3.64 ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی : صوبائی وزیرخوراک Lahore aleemkhan_pti Punjab Completes Procurement Million Metric Tonnes Wheat GOPunjabPK
مزید پڑھ »
پنجاب میں 3.64ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی،صوبائی وزیر علیم خانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے سینئر وزیر اور وزیر خوراک علیم خان نے کہاہے کہ پنجاب میں 3.64ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی گئی،جیسے ہی ٹارگٹ
مزید پڑھ »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »