ایف آئی اے کے مطابق، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اے آئی کے ذریعے تصاویر بنانے کے کیس میں ملزم کو تخت بھائی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کارروائی ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور نے کی ہے۔ سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز مواد شیئر کرنے والے شخص کی شناخت عالم خان کے نام سے ہوئی ہے، جس نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر سیاسی شخصیات کے خلاف اے آئی سے بنائی گئی پوسٹس شیئر کیں۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اے آئی کے ذریعے تصاویر بنانے کے کیس میں ملزم کو تخت بھائی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کارروائی ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور نے کی۔
سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز مواد شیئر کرنے والے شخص کی شناخت عالم خان کے نام سے ہوئی ہے، جس نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر سیاسی شخصیات کے خلاف اے آئی سے بنائی گئی پوسٹس شیئر کیں۔ترجمان کے مطابق آن لائن ہتک عزت اور سائبر کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کاروائیاں کی جا رہی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 01:25 PMمراکش...
ایف آئی اے ملزم گرفتاری مریم نواز سائبر کرائم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن دے دیمنصوبے کی تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »
مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں زراعت کو ترقی دینے کے لیے مریم نواز کی مہمیہ مضمون میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زراعت کو ترقی دینے کی مہم پر توجہ مرکوز کی گئی ہے. انھوں نے کسان کارڈ، ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام اور گرین ٹریکٹر پروگرام کے ذریعے کسانوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ مضمون میں زراعت کی موجودہ حالت، چیلنجز اور محترمہ مریم نواز کی پالیسیوں کے فوائد کا جائزہ لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غوروزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
مزید پڑھ »
مریم نواز نے بلوچستان کے طلبہ سے ملاقات کی اور انہیں اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ دیاوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے 50 طلبہ کے وفد سے ملاقات کی اور انہیں اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ دیا۔ انہوں نے بلوچستان کے طلبہ کے لیے سیرو سیاحت کے لئے جیب خرچ دینے کی ہدایت کی اور انہیں لاہور کی سیر کرانے کا کہا۔ مریم نواز نے بلوچستان کے طلبہ کو پنجاب میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان میں اسکالر شپ کا پروگرام شروع کرنا چاہتی ہیں اور بلوچستان کے طلبہ کو ای بائیک بھی دینا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »
مریم نواز نے 'ڈھی ران' پروگرام کے تحت 51 جوڑوں کی شادیاں کی تقریب میں شرکت کیپنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پیر کو 'ڈھی ران' پروگرام کے تحت 51 جوڑوں کی شادیاں کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں 5 خواتین اور 5 مرد کیتھولک جوڑے بھی شامل تھے۔ مریم نواز نے نئی شادی شدہ جوڑوں اور ان کے خاندانوں کو مبارکباد دی، اور ان کی خوشی اور مستقبل کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے “بیٹوں اور بیٹیوں” کی شادی میں شرکت ان کے لیے خوش اور دلچسپ لحظہ تھا۔
مزید پڑھ »