پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

Imran Khan خبریں

پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ
Pml NPtiPti Rally
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کو جلسےکے لیے مینارپاکستان کی بجائے لاہور میں کوئی اور جگہ دیےجانےکاامکان ہے: ذرائع

پی ٹی آئی کو جلسےکے لیے مینارپاکستان کی بجائے لاہور میں کوئی اورجگہ دیےجانےکاامکان ہے، ذرائع/ فائل فوٹوذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر بعد اس کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسےکے لیے مینارپاکستان کی بجائے لاہور میں کوئی اور جگہ دیے جانےکا امکان ہے، اس حوالے سے ڈ پٹی کمشنرلاہورکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس بھی ہوا جس میں پولیس رپورٹس اور اسلام آباد جلسےکے بعدکی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے یا نہ دینےکےحوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا، ڈپٹی کمشنر لاہور نے پنجاب پولیس سے جلسے کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے، عدالتی احکامات کے مطابق ڈی سی لاہور جلسےکی اجازت سے متعلق 5 بجے تک فیصلہ کریں گے۔

واضح رہے لاہور ہائیکورٹ نے آج صبح تحریک انصاف کا جلسہ رکوانےکے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دےکر مستردکر دی تھی اور حکومت کو جلسے کی اجازت سے متعلق شام 5 بجے تک فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ڈپٹی کمشنر لاہور قانون کے مطابق آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کریں، عدالت نے جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست نمٹا دیذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے آنسو گیس اور لاٹھی چارچ سے بچاؤ کا سامان بھی ساتھ رکھنے پر زور دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pml N Pti Pti Rally Punjab Government

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانعلی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی: ذرائع پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »

نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 2035 تک جنگلات کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہپنجاب حکومت کا 2035 تک جنگلات کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہپنجاب حکومت نے صوبے میں سیلابی اور بارشی پانی جمع کرکے کھیتی باڑی کرنے کا جدید نظام قائم کرنے کافیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:56:25