10:49 PM, 27 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب الیکشن کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے ہیں۔ مریم
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب الیکشن کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے ہیں۔ مریم نواز کو انتخابی نشان تندور الاٹ کیا گیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے 26 اپریل رات بارہ بجے تک پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے تھے۔ مسلم لیگ ن نے پنجاب الیکشن کے لیے کسی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیا جس پر مسلم لیگ ن کی طرف سے جمع کرائے گئے امیدواروں کو شیئر کی بجائے دیگر انتخاباتی نشانات الاٹ کردیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو انتخابی نشان تندور ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کشتی اور مور اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر عطاءاللہ تارڑ کو انتخابی نشان میز الاٹ کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
14؍ مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کیلئے ناممکنپنجاب میں 14؍ مئی کو الیکشن کرانا نا ممکن نظر آتا ہے کیونکہ بیلٹ پیپر اور تصویری انتخابی رول چھپوانے اور الیکشن اہلکاروں کی تربیت کیلئے فنڈز فراہم نہیں کیے گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ترک صدر کی طبیعت بگڑ جانے پر انتخابی ریلیاں منسوخ کردی گئیںترکی صدر رجب طیب اردگان نے 14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند ہفتے پہلے ہی طبیعت خراب ہونے پر اپنی انتخابی ریلیاں منسوخ کر دیں۔خبررساں
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے انٹرنیز کو مستقل کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے انٹرنیز کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے انٹرنیز کو
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی کا بھی ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہکراچی : ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا، جس میں ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں - ایکسپریس اردومریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں - ExpressNews MaryamNawaz NawazSharif Umrah SaudiArabia Lahore
مزید پڑھ »
پنجاب میں انتخابات: مسلم لیگ (ق) نے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دیئےپنجاب میں انتخابات: مسلم لیگ (ق) نے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دیئے PMLQ PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore
مزید پڑھ »