پونم ڈھلوں کے گھر سے لاکھ روپے مالیت کا ہار چور

کھبرائی خبریں

پونم ڈھلوں کے گھر سے لاکھ روپے مالیت کا ہار چور
POLITICSCRIMEENTERTAINMENT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پونم ڈھلوں کے گھر سے ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ہیروں کا ہار، 35,000 روپے نقد اور کچھ غیر ملکی کرنسی چوری ہو گئی۔ یہ واقعہ پیر کے روز ممبئی کے علاقے کھار میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، چوری کا الزام 37 سالہ سمیر انصاری پر ہے، جو اداکارہ کے فلیٹ میں رنگ و روغن کی ٹیم کے حصے کے طور پر 28 دسمبر سے 5 جنوری تک کام کر رہا تھا۔ ملزم نے ایک غیر مقفل الماری کا فائدہ اٹھا کر قیمتی سامان چرایا۔ چوری کے بعد، انصاری نے مبینہ طور پر چوری کی گئی رقم سے ایک پارٹی بھی منعقد کی۔ اداکارہ پونم ڈھلوں جوہو میں رہتی ہیں، لیکن اکثر وقت کھار والے فلیٹ میں گزارتی ہیں جہاں ان کا بیٹا انمول رہائش پذیر ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پونم ڈھلوں کے گھر سے ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ہیروں کا ہار، 35,000 روپے نقد اور کچھ غیر ملکی کرنسی چوری ہو گئی۔ یہ واقعہ پیر کے روز ممبئی کے علاقے کھار میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق، چوری کا الزام 37 سالہ سمیر انصاری پر ہے، جو اداکارہ کے فلیٹ میں رنگ و روغن کی ٹیم کے حصے کے طور پر 28 دسمبر سے 5 جنوری تک کام کر رہا تھا۔ ملزم نے ایک غیر مقفل الماری کا فائدہ اٹھا کر قیمتی سامان چرایا۔ چوری کے بعد، انصاری نے مبینہ طور پر چوری کی گئی رقم سے ایک پارٹی بھی منعقد کی۔ اداکارہ پونم ڈھلوں جوہو میں رہتی ہیں، لیکن اکثر وقت کھار والے فلیٹ میں گزارتی ہیں جہاں ان کا بیٹا انمول رہائش پذیر ہے۔

پونم ڈھلوں کو آخری بار فلم جئے ممی دی میں سونالی سیگل اور سنی سنگھ کے ساتھ دیکھا گیا۔ وہ پتھر کے انسان، جے شیو شنکر، رامیا وستاویا، اور بٹوارہ جیسی کئی فلموں میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں۔Jan 07, 2025 11:25 AMسونا مزید مہنگا، عالمی و مقامی مارکیٹ میں قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر آگئیںریتیش دیشمکھ اور فردین خان کی فلم ’وسفوٹ‘ کب ریلیز ہوگی تاریخ آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

POLITICS CRIME ENTERTAINMENT INDIA Bollywood

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر دیا گیاشہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر دیا گیاپنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ان کی پسند کا ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا ہاؤس میں پولیس کارروائی کے دوران نقصان کی رپورٹ پیشخیبر پختونخوا ہاؤس میں پولیس کارروائی کے دوران نقصان کی رپورٹ پیشگزشتہ سال 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا ہاؤس پر پولیس کی کارروائی کے دوران ہونے والے نقصان کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے ہے جس میں 25 لاکھ روپے مالیت کی ایم فور رائفل، 6 لاکھ کا آئی فون، ڈیڑھ لاکھ روپے کی بلٹ پروف جیکٹ اور چار لاکھ روپے کی تین عینکیں بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

के پی ہاؤس میں نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد اور وزیراعلیٰ کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے ہے: رپورٹ— فوٹو:فائلके پی ہاؤس میں نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد اور وزیراعلیٰ کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے ہے: رپورٹ— فوٹو:فائلکے پی ہاؤس اسلام آباد میں نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد اور وزیراعلیٰ کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کی 25 لاکھ روپے مالیت کی ایم فوررائفل، ڈیڑھ لاکھ روپے کی بلٹ پروف جیکٹ، 6 لاکھ روپے کا مالیت کا موبائل فون غائب ہوا۔
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر محسن نقوی کا ردعملپاکستان ٹیم کی کارکردگی پر محسن نقوی کا ردعملجنوبی افریقہ کے دورے کے دوران ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا نکاح جوڑا توجہ کا مرکزمریم نواز کا نکاح جوڑا توجہ کا مرکزمریم نواز نے زید حسین نواز کے نکاح میں ایک 16 لاکھ روپے کے سرخ اور سنہرے رنگ کے ڈیزائن کا جوڑا پہنا تھا۔
مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کا مالی وسائل میں اضافے کیلئے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہپختونخوا حکومت کا مالی وسائل میں اضافے کیلئے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہایجوکیشن بانڈ سے یونیورسٹیوں کے پنشن واجبات کی ادائیگی کریں گے، یہ 3 سے 4 ارب روپے یا اس سے بھی کم کا پائلٹ پراجیکٹ ہوگا: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:28:46