پہلی سے 8ویں جماعت کے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا،صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ بورڈ امتحان میں پروموٹ کرنے کیلئے قوانین میں ترمیم کرنا پڑے گی جبکہ یکم جون سے اسکول نہیں کھلیں گے۔
وزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ مارچ میں سندھ کی تعلیمی اسٹیئرنگ کمیٹی نےجامع پلان ترتیب دیاتھا ، ہم نے این سی سی کا فیصلہ اسٹیئرنگ کمیٹی میں رکھنے کاکہاتھا، نویں سے 12ویں جماعت کے بچوں کو پروموٹ کرنے پر اتفاق نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلی تا آٹھویں جماعت کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ ہواہے، بچوں کوسالانہ کارکردگی،پچھلے سال کے نتیجے کی بنیاد پرپروموٹ کیاجائے گا۔
سعید غنی کا کہنا تھا کہ جلد بازی میں ایسا کام نہیں کرناچاہتے جومسائل پیدا کرے، بچوں کو پروموٹ کرنے کے معاملے پرکمیٹی بنائی ہے جو مسائل حل کرے، کورونا سے ہماری جان کب چھوٹے گی ایسا ابھی تک کچھ نہیں پتہ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محکمہ تعلیم سندھ: آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان ٓن لائن) امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی خصوصی پرواز پاکستان کے لیے
مزید پڑھ »
امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد روانہامریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد روانہ Official_PIA First Special Flight Carrying Pakistanis Stranded US Departed StateDept MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
امریکا سے 179 پاکستانیوں کو لے کر پہلی پرواز پہنچ گئیاسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکیننگ کی گئی، چند دنوں میں مزید پروازوں کے ذریعے بھی امریکا سے پاکستانیوں کو لایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
امریکا سےPIA کی پہلی خصوصی ریلیف پرواز آج اسلام آباد پہنچے گیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر قومی ایئر لائن کی پہلی خصوصی ریلیف پرواز آج شام 4 بجے اسلام آباد پہنچے گی۔
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکتمریض کو کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا تھا، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »