اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کی جس میں پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی گئی۔ پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے طے شدہ معاہدے پر اعتماد میں لیا گیا۔پیپلز پارٹی رہنما نوید قمر نے کہا کہ پارٹی وفاقی بجٹ کو...
ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ بے باک فوٹوشوٹ کی وجہ سے لوگوں کی ...یکم جولائی سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا ... اسلام آبادپیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔
بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کی جس میں پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی گئی۔ پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے طے شدہ معاہدے پر اعتماد میں لیا گیا۔پیپلز پارٹی رہنما نوید قمر نے کہا کہ پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دے گی، ن لیگ اور پی پی کے درمیان حکومت سازی پر معاہدہ ہوا تھا۔ پی پی اور حکومت کے درمیان مذاکراتی ادوار منعقد ہوئے، وزیراعظم سمیت وزرا مذاکرات میں شریک ہوئے۔نوید قمر نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات میں مطالبات سے آگاہ کیا، چاروں صوبوں کیلئے پی ایس ڈی پی مشاورت سے بنانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان، قومی اقتصادی کونسل تاحال تشکیل نہ پا سکیپارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی منظوری دی جاتی ہے
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس : تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوریکابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صنعتوں کے لیے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے جس کا اعلان بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ کرینگے
مزید پڑھ »
18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گاپاکستان پیپلزپارٹی کا بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار، حکومت کو آج تک رابطے کی مہلت
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکانتمام شرائط کی تکمیل پرآئی ایم ایف کا 6بلین ڈالردینے کا عندیہ، حکومت کانئے کیش ڈپازٹ لون کی درخواست نہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہیں ایک بار پھر وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی گئی۔
مزید پڑھ »