پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ملی کراچی کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا ہے

پولیٹکس خبریں

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ملی کراچی کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا ہے
پیپلز پارٹیایم کیو ایمکراچی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے کراچی کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا کہ اسپتالوں سے معلومات کی رسائی پر پابندی لگانے سے حقائق نہیں چھپیں گے۔ فارم 47 کی حکومت نے آئین و جمہوریت کا گلا گھونٹ کر ملک کو تماشا بنا دیا ہے، ظالمانہ طریقے سے عوامی حقوق کچلنے، صحافیوں کے اغوا کی مذمت کرتے ہیں۔ منصورہ سے جاری بیان میں امیر جماعت نے کہا اسلام آباد میں حکومت نے فسطائیت کا مظاہر کرکے درحقیقت 25 کروڑ عوام کو جو پیغام دینے کی کوشش کی ہے، جماعت اسلامی اسے کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ملی بھگت سے کراچی کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمن اسپتالوں سے معلومات کی رسائی پر پابندی لگانے سے حقائق نہیں چھپیں گے ، فارم 47 کی حکومت نے آئین و جمہوریت کا گلا گھونٹ کر ملک کو تماشا بنا دیا ہے، ظالمانہ طریقے سے عوامی حقوق کچلنے، صحافیوں کے اغوا کی مذمت کرتے ہیں۔

منصورہ سے جاری بیان میں امیر جماعت نے کہا اسلام آباد میں حکومت نے فسطائیت کا مظاہر ہ کرکے درحقیقت 25 کروڑ عوام کو جو پیغام دینے کی کوشش کی ہے، جماعت اسلامی اسے کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ جو لوگ عوام پر ظلم کررہے ہیں وہ کسی صورت عوام کے سیلاب کو نہیں روک سکتے، امیر جماعت نے کہا آئین ہر شخص اور سیاسی پارٹی کو حق دیتاہے کہ وہ پرامن احتجاج کرے، انھوں نے کہا عوام کے حقیقی نمائندے اقتدار میں آئیں گے تو ہی ملک ترقی کرے گا، حافظ نعیم نے کہا جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کراچی حافظ نعیم الرحمن صحافیوں کا اغوا جماعت اسلامی فارم 47 آئین و جمہوریت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ملی بھگت سے کراچی کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا گیا ہےپیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ملی بھگت سے کراچی کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا گیا ہےپیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے کراچی کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے پابندی لگانے سے حقائق نہیں چھپیں گے اور اسپتالوں سے معلومات کی رسائی پر پابندی لگانے کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

شاہد حامد قتل کیس میں اہم گواہ انسپکٹر سرور کمانڈو نے ملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیاشاہد حامد قتل کیس میں اہم گواہ انسپکٹر سرور کمانڈو نے ملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیامنہاج قاضی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا سکیورٹی انچارج رہ چکا ہے
مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستموٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 سمیت دیگر شاہراہوں کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے: ترجمان موٹرویز پولیس
مزید پڑھ »

میئر کراچی کا کچرا پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور جرمانے کا عندیہمیئر کراچی کا کچرا پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور جرمانے کا عندیہایم کیو ایم کے دور میں کے ایم سی اسپتالوں کی حالت بدتر ہوئی ، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار، حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بندپنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار، حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بندشدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹروے ایم 2، ایم ، ایم لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہپی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہوفاقی پولیس نے مظاہرین کو بھگو بھگو کر مارنے کا منصوبہ بنایا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:14:24