امریکی ٹیم تینوں ہوائی اڈوں کے سیکیورٹی آڈٹ کے بعد اپنی حتمی رپورٹ پیش کرے گی۔ DawnNews PIA America
راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو واشگنٹن کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے لیے امریکی کلیئرنس درکار ہے اور اسی مقصد کے لیے امریکی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کی ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ چکی ہے۔
توقع کی جارہی ہے کہ امریکی ٹیم ایوی ایشن کے سیکریٹری ناصر حسین جامی سے ملاقات میں ایوی ایشن اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کرے گی۔ تاہم اس سلسلے میں امریکی ٹیم کا جائزہ درکار ہے اور وہ تینوں ہوائی اڈوں کے سیکیورٹی آڈٹ کے بعد اپنی حتمی رپورٹ پیش کرے گی۔پی آئی اے کی مسافروں کے بغیر 46 پروازیں، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان
خیال رہے کہ امریکی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے وفد نے حتمی سیکیورٹی آڈٹ ٹیم کی آمد سے قبل پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پی آئی اے نے قطر کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تیل کی قیمت: ’سعودی اعلان سے پاکستان کی لاٹری نکل آئی‘تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیشِ نظر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے پاکستان کو فائدہ تو ہوگا لیکن ان کا یہ بھی خیال ہے کہ اس کا مکمل فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جا سکے گا۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے سائبر کرائم ہیلپ لائن پر ایک مہینے میں 787 شکایات موصولاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے قائم
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، کرنل شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
مزید پڑھ »