پی آئی سی کو مکمل طور پر کھول دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی کو مکمل طور پر کھول دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

بدھ 11 دسمبر کو وکلا کے حملے کے بعد پی آئی سی کو تاحکم ثانی مکمل طور پر بند کردیا گیا تھا. SamaaTV

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی آئی سی کو مکمل طور پر آپریشنل کردیا گیا ہے۔ اسپتال کی ایمرجنسی اور او پی ڈی بھی مکمل بحال کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل چند وکلا نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج کے بعد ادویات کی مفت فراہمی کا مطالبہ کیا تھا وہ پورا نہ ہونے کی وجہ سے وکلا اور اسپتال انتظامیہ میں لڑائی ہوئی تھی۔

بدھ 11 دسمبر کو انتظامیہ اور وکلا کے درمیان مذاکرات ہونے تھے تاہم وکلا گروہ کی شکل میں اسپتال آئے اور انھوں نے حملہ کردیا۔ اس ہنگامہ آرائی کی وجہ سے اسپتال میں داخل مریض بھی متاثر ہوئے تھے اور حکام کے مطابق ہنگامہ آرائی کے دوران تین مریض طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف تعزیراتِ پاکستان اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت دو مختلف مقدمات درج کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہورپولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس نے
مزید پڑھ »

سانحہ پی آئی سی ، وکلا کو چائنہ چوک پر روکے جانے کی اطلاعات لیکن انہوں نے پولیس کو کیا یقین دہانی کرائی تھی ؟ سی سی پی او نے دعویٰ کردیاسانحہ پی آئی سی ، وکلا کو چائنہ چوک پر روکے جانے کی اطلاعات لیکن انہوں نے پولیس کو کیا یقین دہانی کرائی تھی ؟ سی سی پی او نے دعویٰ کردیالاہور(کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ ایک رات پہلے وکلا اور
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےپنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےلاہور (ویب ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ: یہ نیا پاکستان ہے یا دیوانوں کی دنیا؟ - Opinions - Dawn Newsپی آئی سی حملہ: یہ نیا پاکستان ہے یا دیوانوں کی دنیا؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

وکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہروکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہروکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:05